Dar e Arqam Foundation R.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar e Arqam Foundation R., Nonprofit Organization, R39/4 Joga Bai extension, Extension.
04/04/2026
دعوت مسلل تذکیر کا نام ہے
تب ہی مثبت نتائج آئیں گے
04/03/2026
رمضان المبارک کے موقع پر جامعہ دار ارقم للمؤمنات کے قیام کے لیے عطیات سے نوازیں۔
03/03/2026
صرف ایک روپیہ صدقہ کریں
26/02/2026
احباب سے تعاون کی اپیل ہے۔
11/12/2025
Dar E Arqam Foundation - Islamic Education & Charity Enlightening minds and empowering lives through education, spirituality, and service. Join our mission of providing Islamic education and social welfare.
---
✨ نور کیلی گرافی اکیڈمی ✨
زیر اہتمام- دار ارقم فاؤنڈیشن
گزشتہ پانچ سالوں سے نور کیلی گرافی اکیڈمی دنیا بھر میں موجود خواتین کو عربی خطاطی کی آن لائن تربیت فراہم کر رہی ہے۔
الحمدللہ، اب تک پانچ سو سے زائد طالبات کامیاب کیلی گرافر بن کر نہ صرف اپنی صلاحیتوں کو نکھار چکی ہیں بلکہ روزگار کے مواقع سے بھی جڑ چکی ہیں۔
اگر آپ بھی عربی خطاطی کی حسین دنیا میں قدم رکھنا چاہتی ہیں،
تو ابھی داخلہ لیں اور اپنے شوق کو ہنر میں بدلیں۔ 🌿
📚 یہ کلاس صرف خواتین کے لیے مخصوص ہے۔
📞 رابطہ کریں:
Dm us on whatsapp for Admission & more details 👇🏻
https://wa.link/xzfl66
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Extension
110025