islamic official

islamic official

Share

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹🌹🌹🌹🌹
انشاءاللہ آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ ہمارے اس چینل کو فولو کریں

16/02/2026

Assalamualaikum everyone Good Night

Photos from islamic official 's post 04/02/2026

الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے دارالعلوم ندوۃ العلماء سے حضرت مولانا شمیم صاحب الندوی کی مدرسۃالقدس الاسلامیہ للبنین والبنات میں تشریف آوری ہوئی اور مولانا شمیم صاحب ندوی نے مدرسہ ہذا کے بچوں کو چند باتوں کی نصیحت کی اور یہاں کے اساتذہ کے بارے میں بھی کچھ بہترین خیالات پیش کی اس کے بعد میں حضرت مولانا عبد الستار صاحب ندوی مہتمم دارالعلوم نور الاسلام جلپا پور انہوں نے بھی مدرسہ ہذا کے بچوں کو کچھ نصیحت کی حضرت مولانا شمیم صاحب ندوی نے دعا سے اس پروگرام کا اختتام کیا۔
اخیر میں دعا ہے کہ اللہ رب العزت اس مدرسے کی اور اس مدرسے میں رہنے والے اساتذہ کی اور خاص طور سے جو حضرات اس مدرسے سے محبت رکھتے ہیں ان کی بھی اللہ رب العزت پوری پوری حفاظت عطا فرمائے اور کاروبار میں خیر و برکت عطا فرمائے اور اس مدرسے کو مزید ترقیات سے مالا مال عطا فرمائے۔

Alhamdulillah, حضرت مولانا شمیم صاحب الندوی,
a revered teacher of دارالعلوم ندوۃ العلماء, visited مدرسۃ القدس الاسلامیہ للبنین والبنات. During this visit, they imparted valuable advice to the students and praised the teachers' dedication. حضرت مولانا عبد الستار صاحب ندوی, esteemed head of دارالعلوم نور الاسلام جلپا پور, also offered guidance to the students. The event concluded with حضرت مولانا شمیم صاحب ندوی leading a prayer. May Allah grant prosperity and success to this institution and its community.

04/02/2026

किसी ने क्या खूब कहा है!
゚viralシalシ Md Mudassir Ishaati ≋𝕄𝕦𝕤𝕜𝕒𝕟 𝕓𝕚𝕓𝕚ˢᵃᵈ ᵍⁱʳˡ

01/02/2026

जो सहाबियों ने रखा था आकाश वह इनाम रखते हम ゚viralシalシ

31/01/2026

Today's dangerous cold

31/01/2026

Today's dangerous cold in Saptari Nepal ゚viralシalシ Md Mudassir Ishaati Mujeeb KhanMujeeb Khan

24/01/2026

Product order now

16/01/2026

Have a good night Facebook Creator

24/12/2025

Nice 👍 Naat Paak
#

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bihar Sharif?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Rewahi Markaz
Bihar Sharif