Tanha Parwaze Kathpori

Tanha Parwaze Kathpori

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tanha Parwaze Kathpori, Writer, Bahar Abad, Bandipora.

28/03/2026

Iss page ko falow kerna plz

17/02/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 B.A. Khan, Pinnu Gee, Gh Hassan

08/02/2026
08/02/2026

07/01/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
شوکت احمد پرے
ولدِ مختار احمد پرے
ساکنہ کاٹھپورہ
آج طویل علالت کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنتُ الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

02/01/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
آج بروز جمعۃ المبارک مرکزی جامع مسجد کاٹھپورہ، حاجن میں
محترم مفتی جاوید احمد قاسمی صاحب
خطبۂ جمعہ ارشاد فرمائیں گے اور امامت کے فرائض انجام دیں گے۔
تمام فرزندانِ توحید و رسالت سے مؤدبانہ التماس ہے کہ کثیر تعداد میں تشریف لا کر اس عظیم اجتماعِ خیر میں شرکت فرما کر دارین کی سعادت حاصل کریں۔
ان شاء اللہ
نوٹ: نمازِ جمعہ ٹھیک 1:40 منٹ پر ادا کی جائے گی۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bandipora?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Bahar Abad
Bandipora
193501