Muhammad Raza Qadri Razvi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Raza Qadri Razvi, Public Figure, Maharashtra, Nagpur Road Area.
11/07/2024
💚 ④ᵀᴴ Mบнαяяαᴍ 💚
❤️ Uʀร ε Mบβαяαк ➛ Kнαℓïƒα ε Hบᴢᴏ̶ᴏ̶я Mบƒтï ε Aαᴢαᴍ ε Hïทᴅ Mบβαℓℓïɢ ε Mαรℓαк ε Aαℓα Hαᴢяαт Иαǫεεβ ε Rαᴢνïγαт Hαᴢяαт Aℓℓαᴍα Sαγγεᴅ Sнαн Tαяบβ Uℓ Hαǫ Qαᴅяï Rαᴅï Aℓℓαнบ Tα`αℓα Aทнบ ❤️
08/07/2024
ایَّامِ محرم میں یعنی پہلی محرم سے بارہویں تک تین قسم کے رنگ نہ پہنے جائیں ، سیاہ کہ یہ رافضیوں کا طریقہ ہے ، سبز کہ یہ مبتدعین یعنی تعزیہ داروں کا طریقہ ہے ، سرخ کہ یہ خارجیوں کا طریقہ ہے ، کہ وہ معاذ اللّٰه اظہارِ مسرت کے لیے سرخ پہنتے ہیں
28/06/2024
۲۲ ذی الحجہ یومِ ولادت
تاجدارِ اہلِ سنت پندرہویں صدی کے مجدد دین و ملت شہزادۂ سیدی اعلٰی حضرت ابو البرکات محی الدین آلِ رحمٰن حضور مفتیٔ اعظم ہند مولانا مـصـطفٰـی رضـــا خــان قادری رضوی نوری بریلوی رحمۃ اللّٰه تعالیٰ علیه
25/06/2024
19 ذی الحجہ عرس اقدس
نبیرۂ سرکار اعلیٰ حضرت ، نواسۂ و خلیفۂ حضور مفتی اعظم ہند ، محسینِ اہلِ سنت ، حضور خالدِ ملت ، سکینۃ الاولیاء ، پیکرِ صبر و رضا ، حضرت علامہ الشا مفتی محمد خالد رضا خان قادری نوری رحمۃ اللّٰه تعالٰی علیه
25/06/2024
عید غدیر منانے کا حکم دینا یقیناً شیعہ مذہب کی پیروی کی طرف غماز ہے ، یومِ غدیر اہلِ تشیع کی عید اکبر ہے ، اور اُس کو وہ خاص اِس لیے مناتے ہیں کہ اُن کے مطابق اُس دن حضرت علی کو خلافت بلا فصل ملی تھی بلکہ امامت کے بھی قائل ہیں ، نیز یہ بھی مشہور ہے کہ اس دن چوں کہ حضرت عثمان غنی کی شہادت ہوئی تھی اس لیے وہ اُس دن جشن مناتے ہیں ، یہ ساری وجوہات ہو سکتی ہیں البتہ اصل وجہ حضرت علی کی خلافت بلا فصل اور امامت ہے
الغرض : عید غدیر اہل تشیع کا تیوہار ہے۔ اہل تشیع کے نزدیک جس کی اصل بنیاد یوم غدیر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مولی علی کو خلافت و امامت دینا ہے۔ حالاں کہ یہ سراسر جھوٹ اور فریب ہے۔ واقعہ غدیر خم سے مولی علی کی خلافت و امامت پر کوئی دلیل نہیں ہے ، حدیث غدیر خم سے مولی علی کی فضیلت اجاگر ضرور ہوتی ہے لیکن اس سے خلافت و امامت مراد لینا جہالت ہے ، حالاں کہ اِس سے قبل بھی متعدد مقامات پر مولی علی کو اسی طرح نبی کریم کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نوازا مگر اُس دن کو عید کا دن کیوں نہیں تو قرار دیا جاتا ہے ؟
24/06/2024
18 ذی الحجہ یومِ شہادت
دامادِ مصطفیٰ ﷺ ، خلیفۂ ثالث ، جامعِ القرآن ، نابشر القرآن ، کاتبِ وحی ، ذولنورین ، پیکرِ شرم و حیا ، شہیدِ مظلومِ مدینہ ، امیر المومنین حضرت سیدنا عثمان بن عفان رضی اللّٰه تعالٰی عنه
23/06/2024
بَخْت اللّٰهُ غنی عُثماں تمہارا نور کا
اخترِ قسمت ہے یا ماہِ دَو ہَفتَہ نور کا
خُلعَتِ نُورٌ عَلٰی نُورٍ مِلنَا نُور کا
نور کی سرکار سے پایا دَو شالہ نور کا
ہو مبارک ، تم کو ذُوالنُّورین جَوڑا نور کا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Maharashtra
Nagpur Road Area