Allama Syed Muhammad Talal Rizvi
Zakir - E - Ehl - E - Bait (a.s.) Allama Syed Muhammad Talal Rizvi
23/08/2025
ہمارے بڑے بہنوئی سید محمد علی نقوی ابنِ سید ناظم حسین نقوی مرحوم کی برسی کی مجلس 29 صفر بروز اتوار بمطابق 24 اگست 2025 بوقت ٹھیک شام 4 بجے مسجدِ امام علی رِضاؑ نیو رضویہ سوسائٹی میں منعقد ہوگی احباب سے شرکت کی التماس ہے
شریکِ غم: علامہ سید محمد طلال رضوی
04/08/2025
سالانہ مجلس عزا
علامہ محمد طلال رضوی ٹھیک ساڑھے آٹھ بجے زیبِ منبر ہوں گے
04/08/2025
علامہ محمد طلال رضوی ٹھیک ساڑھے دس بجے زیبِ منبر ہوں گے۔
02/08/2025
سالانہ مجلس عزا۔
امام بارگاہ عسکری عباس ٹاؤن
خطاب: ٹھیک رات دس بجے
Click here to claim your Sponsored Listing.