SHARY VLOG
SHARY.VLOG
21/07/2025
کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر بسوں کو روک کر نہتے شہریوں کو قتل کرنے والے فتنہ الہندوستان بی ایل اے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں پر سیکورٹی فورسز کے حملے اور آپریشنز.
آپریشن میں اسپیشل سیکورٹی فورسز کے کمانڈوز اور ہیلی کاپٹرز نے بھی حصہ لیا.
دہشت گردوں کی پناہ گاہوں سے لیپ ٹاپ، موبائل فونز بارودی سرنگ، متعدد ہتھیار، بی ایل اے کے جھنڈے، موٹر سائیکل، ریپئرنگ کا سامان درجنوں افراد کے بستر اور
خشک روشنی قبضے میں لئے گئے
ابھی تک دس دہشتگرد جہنم واصل ہوچکے ہیں
🗡️⚔️🇵🇰🗡️⚔️🇵🇰
*🚨تل ابیب، پاور فل حملہ۔۔!!*
🛑 اسرائیل کا ایران پر ایک اور فضائی حملہ ، جنگ شدت اختیار کرتی جارہی ہے
🔴 ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع مہرآباد ایئرپورٹ پر موجود ایرانی فضائیہ کے ہینگرز اسرائیلی فضائی حملوں کا نشانہ بنے۔
▪ ہینگرز میں MiG-29 اور Su-24 جنگی طیارے موجود تھے۔
ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی وزارت دفاع کو نشانہ بنایا ، میڈیا
ایران نے تل ابیب میں کرِیا کمپلیکس کو نشانہ بنایا، امریکی میڈیا
کرِیا کمپلیکس اسرائیل کا مرکزی فوجی ہیڈکوارٹرز ہے ، امریکی میڈیا
کرِیا کمپلیکس کو امریکی پینٹاگون کے برابر سمجھا جاتا ہے، امریکی میڈیا
پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے
اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول ہے
ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے
اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک اور باوقار مؤقف
*ایرانی میزائل حملوں میں تل ابیب میں تباہی کا حسین منظر*
*تازہ ترین مناظر*
🔴 اسرائیل پر گرنے والے میزائلوں پر فلسطینی خوشی منا رہے ہیں۔
🚨 دوسری طرف الجزیرہ کا کہنا ہے اسرائیلی ریڈ الرٹ ایپ کریش کر گئی ہے
*اسرائیلی ملٹری ہیڈکوارٹر ہٹ ہونے کی اطلاع آرہی ہے*
13/06/2025
اسرائیلی خاتون پائلٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔
*ایران* 🎙️
*غیر مصدقہ اطلاعات*
13/06/2025
ُ*بریکنگ نیوز 🚨*
*اسرائیل کیخلاف ایران نے جوابی کاروائ کا آغاز کر دیا*
13/06/2025
บอล เศรษฐี, หนุ่มหน้ามน คนโชคดี, Boling Janejira, Alex Sander, ยุสรี นิสัยแมว, Binu Sinha, น้ำผึ้ง บุษกร เเฟนเพจ, Hi Lawann, Soh Zhi Yee, นางฟ้า ซาตาน, Yasmi Saemaeng, MR-Suraphan Juajan, Sarath Basamatary, Joy Mondal, วันเพ็ญ กิมเส็ง, วิจิตร ดีประวี, Rungrat Beebee, Md Abu Sayed, อ้ายโซ่ แม่เจียม อิสานบ้านบ้านวิถีบ้านนา, ประภาส แก้วจันทร์, Danulada Saenkam, แมวเหมียว ยุพาภรณ์
I want to give a huge shout-out to my top Stars senders. Thank you for all the support!
সমর মৃ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
London