MUJ Media
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MUJ Media, Journalist, London.
پشاور میں گزشتہ ایک گھنٹے سے خطرناک طوفانی صورتحال برقرار، تیز آندھی اور شدید موسم نے شہریوں کو پریشان کر دیا۔ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے باعث روزمرہ سرگرمیاں متاثر ہونے کی اطلاعات، شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
چارسدہ سمیت کئی علاقوں میں طوفانی ہوائیں جاری
چارسدہ میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش شروع ہوگئی۔
مولانا عطاء الرحمان کا چارسدہ میں بڑی پریس کانفرنس ۔مولانا شیخ ادریس کے م_ج_ر_م_و_ں او گرفتاریوں کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دیے ۔اصل م_ج_ر_م کون ؟کس کی ایماء پر اور کہاں سے آیاتھا ؟ہمارے صبر کا پیمانہ لبر_یز ہو چکا ہے ۔پنجاب میں ا_من اور پختون خوا میں خ_و_ن ہی خ_و_ن
18/05/2026
اٹھائیسویں آئینی ترمیم میں ووٹر کی عمر 25 سال کرنے کی تجویز ہے، کیونکہ الیکشن لڑنے کی عمر کی حد 25 سال ہے، اس لیے ووٹر کی عمر بھی 25 سال ہونی چائے ، تاکہ وہ میچور ہو کہ وہ کس کو ووٹ ڈال رہا ہے۔ رانا ثناء اللہ
شیخ ادریس کانفرنس کے حوالے جے یو آئی ف کے مقامی قیادت کی میڈیا سے بات چیت
18/05/2026
آج رات سے خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں، شدید گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
بطور صوبائی وزیر عارف احمد زئی کا شبقدر بازار میں پہلا خطاب
آسان اقساط پر اپنا پلاٹ حاصل کریں
صرف Paradise City Nowshera میں۔
ڈیولپمنٹ تیزی سے جاری ہے — موقع ضائع نہ کریں۔ 🔥
📞 03419194375
پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی
17/05/2026
ترکی اور سعودی عرب میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا، یومِ عرفہ 26 مئی بروز منگل اور عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
LONDON,SW1A1AA