Umm e Hafs

Umm e Hafs

Partager

اداس روح 💔🥀✨

29/05/2026

شکر گزار ہونا انسان کو بڑا بنا دیتا ہے.....💯✨🖤

28/05/2026

بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں چلی گئی..........
جب پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے....✨💖🍂

28/05/2026

ہر رشتہ کچھ سمجھوتے مانگتا ہے......✨🥀🖤

28/05/2026

خاموشی سے آگے بڑھ جانا شکست نہیں وقار ہے......🖤🥀🍂

26/05/2026

یہ دنیا مطلب سے تعلق رکھتی ہے۔ یہاں لوگ انسان نہیں اُس کی حیثیت پڑھتے ہیں............🖤💔❤️‍🩹🥀🍂

16/04/2026

زندگی کے بہترین فیصلے وہ ہوتے ہیں جہاں ارادہ (عقل) اور ضمیر (دل) ایک ہی سمت میں کھڑے ہوں......✨💯💖

09/04/2026

کچھ تعلق ایسے ہوتے ہیں......
جنہیں نام نہیں دیا جا سکتا.....
مگر دل پھر بھی انہیں چھوڑ نہیں پاتا🖤✨💯

08/04/2026

کامیابی کے لیے صرف محنت نہیں صحیح وقت اور صحیح فیصلے بھی ضروری ہوتے ہیں........🖤✨💯

07/04/2026
Vous voulez que votre personnage public soit Personnage Public la plus cotée à Paris ?
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Type

Site Web

Adresse

Paris
75001