GO Click ME
Any Things are Refunded Life also,be careful
03/03/2025
میرا بیٹا مصطفیٰ کے بڑے بھائیوں کی طرح تھا۔۔ تشدد کر کے جھوٹا بیان دلوایا جارہا ہے ! ساجد حسن نے اکلوتے بیٹے کو پھنسانے کا الزام کسے دے دیا؟ ’’میرے بیٹے کو زدوکوب کرکے اپنی مرضی کا بیان دلوایا گیا۔ یہ دوسری بار ہے کہ پولیس نے میرے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ کیا میں اسے اتفاق کہوں یا سازش؟‘‘
#
14/08/2024
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم، جنہوں نے گزشتہ ہفتے جیولین تھرو کے مقابلے میں اولمپکس گیمز میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 90 میٹر سے زیادہ فاصلے پر جیولین پھینکی، کو مسلسل تحائف مل رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: https://ow.ly/ra7Y50SWHPn
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
14/08/2024
14/08/2024