قرآن و سنہ اسلامک سنٹر للبنات
یہ پیج قرآن و سنہ اسلامک سنٹر للبنات کا آفیشل پیج ہے جس پر مرکز کی تعلیمی معلومات اور داخلہ وغیرہ کی تفصیلات بتائی جائیں گی ان شاء اللہ
16/05/2026
حافظ اکرام صاحب کی بیٹی نے جامعہ قرآن وسنہ اسلامک سنٹر للبنات میں قرآن مجید حفظ کیا ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور بچی کو عالمہ فاضلہ با عاملہ بنائے آمین
12/05/2026
📢 داخلہ جاری ہے — محدود نشستیں!
قرآن و سنہ اسلامک سنٹر میں اپنے بچیوں کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں، جہاں دینی و دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج موجود ہے۔
✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
📖 ماہر اور باصلاحیت اساتذہ کی نگرانی میں تعلیم
🏫 بہترین اور پُرامن تعلیمی ماحول
🍽️ معیاری اور صحت بخش کھانے کا انتظام
🛏️ صاف ستھرا، محفوظ اور آرام دہ ہاسٹل
🕌 حفظِ قرآن، دینی علوم اور عصری تعلیم کا بہترین نظام
💻 آن لائن کلاسز کی سہولت بھی دستیاب
🌟 ہم طلبہ کی اخلاقی تربیت، علمی استعداد اور عملی زندگی میں کامیابی پر خصوصی توجہ دیتے ہیں تاکہ وہ دینِ اسلام اور ملک و ملت کے لیے مفید ثابت ہوں۔
📍 ابھی رابطہ کریں اور اپنی بچیوں کا داخلہ یقینی بنائیں!
10/04/2026
ان شاءاللہ
عظمت صحابہ
چوک بیگم کوٹ
06/08/2024
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Categoría
Contacto la empresa
Teléfono
Página web
Dirección
لاہور
Valencia