Engr Muhammad Abdullah

Engr Muhammad Abdullah

Share

Engineer. Activist. Global Citizen. 🌍✊
Using my platform to amplify the voices of the innocent and fight against cruelty.

On a mission to mentor the youth and create a world where every voice is heard.

05/05/2026

إِ نَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر ہونے والے جان لیوا حملے میں ان کی شہادت کی خبر انتہائی رنج و الم کا باعث ہے۔ یہ سانحہ نہ صرف ان کے اہلِ خانہ بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم نقصان ہے۔

ترنگزئی، چارسدہ سے تعلق رکھنے والے شیخ صاحب نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، علمِ حدیث کی تدریس اور معاشرے کی اصلاح کے لیے وقف کیے رکھی۔ ان کی علمی خدمات اور دینی وابستگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی شہادت کو قبول فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب کرے۔ آمین۔

اہلِ علم کا اس طرح ہم سے جدا ہونا یقیناً ایک بڑا سانحہ ہے۔ ایسے واقعات ہمیں جھنجھوڑتے ہیں اور معاشرے میں امن و تحفظ کے حوالے سے سنجیدہ سوالات کھڑے کرتے ہیں۔ ضروری ہے کہ ذمہ دار ادارے اس واقعے کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کریں، ملوث عناصر کو بے نقاب کر کے قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائیں، اور آئندہ کے لیے علماء اور دینی شخصیات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے تاکہ ایسے افسوسناک واقعات کا سدِ باب ہو۔

03/04/2026

إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی۔

21/03/2026
19/03/2026

آج کی خصوصی دعا 🤲🙏

18/03/2026

امام حسین علیہ السلام نے کربلا میں کہا تھا
ہل من ناصر ینصرنا؟
(کیا کوئی ہے جو ہماری مدد کو آئے؟)
کربلا کے میدان سے اٹھنے والی یہ صدا صدیوں بعد آج پھر ایک نئے کرب کے ساتھ گونج رہی ہے۔ علی لاریجانی کا آخری جملہ "تمام مسلمان ممالک میں سے ایک بھی ہمارے ساتھ نہیں کھڑا ہوا
محض ایک بیان نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کے ضمیر پر ایک تاحشر قرض ہے۔ یہ الفاظ اس تنہائی اور کرب کی انتہا ہیں جو ایک مجاہد اپنوں کی خاموشی اور مصلحتوں کو دیکھ کر محسوس کرتا ہے۔ تاریخ کے اس موڑ پر یہ پکار ہمیں جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہے۔

18/03/2026

اب سمجھ ائی کہ جب امام حسین علیہ السلام کربلا میں اکیلے تھے تب مسلمان کہاں تھے

بطور مسلمان ہم شرمندہ ہیں اللہ ہمیں معاف فرمائے، اللہ آپ کی شہادت قبول فرمائے سید ۔

01/03/2026

ایرانی میڈیا کی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی شہادت کی تصدیق۔ 40روزہ سوگ کا اعلان۔ ‏ایرانی نیوز ایجنسی نے تصدیق کردی کہ گذشتہ صبح کئے جانے والے حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر شہید ہوگئے تھے۔

01/03/2026

May Allah accept the martyrdom, Ameen

01/03/2026

تم سے ملنے لحد میں علی آئیں گے
بولو تنہائی میں اور کیا چاہیے

اللہ پاک شہادت قبول کرے امین🤲🏻

01/03/2026

إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون

Iranian State TV announces the martyrdom of the Supreme Leader of the Islamic Revolution, Ayatollah Sayyed Ali Hosseini Khamenei.

Telephone

Website