Moeedify
Collecting moments between lectures, culture, and calm ✨
Ducky Bhai’s new 52-minute vlog has left fans shaken as he shares his painful experience behind the bars.
27/12/2023
وسائل پر قابض لوگ غریب کو بتاتے ہیں کہ بھوک خدا کی آزمائش ہے اور غریب یقین کرلیتا ہے
25/12/2023
Ye hoti hai Game Winning Strategy
ترکی میں پینشن میں اضافہ نہ ہونے پر پینشن لینے والے بوڑھوں نے گورنمنٹ کو دھمکی دی کہ ہماری پینشن مہنگائی کے مطابق بڑھائی جائے ...
وگرنہ ہم کسی 20 سالہ لڑکی سے شادی کر لیں گے
تاکہ گورنمنٹ ہمارے مرنے کے 40 پچاس سال بعد بھی پینشن دینے پر مجبور ہو
جو کہ کارآمد ہوئی اور ترکی کی گورنمنٹ نے 40 فیصد پینشن میں اضافہ کیا
Win Win situation?
17/12/2023
ایک غیر ملکی کنسٹرکشن کمپنی کو پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں سڑک بنانے کا ٹھیکہ مل گیا۔۔۔
انہوں نے نقشے بنانے شروع کیے۔
سروے کے دوران ایک غیر ملکی ٹھیکیدار کو یہ سب سمجھ میں نہ آیا۔
جب ایک پاکستانی ٹھیکیدار نے کہا کہ تمہیں تو نقشہ بنانا ہی نہی آتا
اعتراض اٹھانے پر اس نے اپنے پاکستانی ساتھی سے پوچھا کہ آپ لوگ پہاڑی علاقے میں سڑک کا نقشہ کیسے ترتیب دیتے ہیں؟
اس پر پاکستانی ٹھیکیدار نے کہا کہ ہم کھوتے پہ چونے کی بوری میں سوراخ کر کے لاد دیتے ہیں اور کھوتے کو پہاڑ پہ چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔
کھوتا جس راستے سے اوپر نیچے جاتا ہے وہاں چونے کے نشان سے ہمیں پتہ چل جاتا ہے کہ یہ بہتر راستہ ہے،
اور پھر وہیں پر سڑک بنانا شروع کردیتے ہیں۔
وہ غیر ملکی بڑا پریشان ہوا اور پوچھا کہ
"آپ کے ہاں سڑکیں سول انجینئرز نہیں بناتے ؟"
تو ٹھیکیدار نے ہنس کر کہا:
"جہاں کھوتا میسر نہ ہو وہاں انجینئرز ہی بناتے ہیں"۔ 😂
13/12/2023
یہ چیتا پاکستان کی اشرافیہ ہیں۔
اس کے جبڑوں میں پھنسی بندریا نہیں،
پاکستانی عوام ہیں۔
اور اس سب سے بے خبر ماں کے سینے سے لگا بچہ ، ہمارے بچوں کی طرح ہے
جنھیں معلوم نہیں کہ والدین پر کیا گزر رہی ہے۔۔۔ اور یہ بھی پتہ نہیں کہ انکا اپنا کیا مستقبل ہے؟؟؟
07/11/2023
شکریہ پٹھانوں❤️❤️❤️❤️❤️
ہماری جوتی ہمارے پاؤں سے اتار کر اپنے ہاتھوں میں لیکر اسے اچھے سے پالش کر کے دوبارہ ہمارے پاؤں کے سامنے ترتیب سے رکھنے والے
ہمارے گلی محلے میں سے کچرہ اٹھا کر ٹھکانے لگانے والے
ہمارے بچوں کو چھلیاں ابال کر نمک مصالحہ ڈال کر کھلانے والے
ہمارے بازاروں میں پھلوں کے ٹھیلے لگا کر روزی کمانے والے
سادی کپڑے جوتی کی دکان بنا کر کم خرچ کر ہزار کی جوتی ہزار کا جوڑا پانچ سو سات سو میں آوازیں لگا کر بلا کر ہماری من مرضی کے ریٹ پر ہمیں دینے والے
ہماری مسجدوں کے پہلی صف کے نمازی
ہمارے ماحول معاشرے میں ٹوپی اور برقعے کا کلچر عام رکھنے والے
ہمارے بازاروں میں ہاتھوں میں شاپر مسواک دانداسہ لیے کھڑے
ہمارے مکانوں کی بنیادیں کھودنے والے
ہمارے کھیتوں سے گُررررررر گُررررررر کٹر چلا کر لکڑیاں کاٹ کر دینے والے
گینتی بیلچہ اٹھاۓ چوک چوراہوں پر مزدوری کے انتظار میں بیٹھے
پلاسٹک کے برتن موٹر سائیکل پر لاد کر پھیری کر کے ہمارے دیہاتوں میں بیچنے والے
سوکھی روٹی لوہا لین کے صدائیں لگا کر اپنے بچوں کی روزی کمانے والے
ہمیں لچھے دار پراٹھے اور نشیلی چاۓ بنا کر کھلانے پلانے والے
مچھلی سٹائل تکون سٹائل شہد مکھن چاکلیٹ پیزا آلو قیمہ والے پراٹھے متعارف کروانے والے ہمیں کھلانے والے
منڈیوں میں ہاتھ ریڑھی چلا کر سبزی فروٹ پک اینڈ ڈراپ کرنے والے
واللہ آپ نے ہماری جتنی خدمت کی اتنی کوئی قوم آج تک نہ کر سکی ہے نہ آئندہ تاریخ میں ہماری خدمت کرے گی
تم ہمارے دلوں کے شہزادے تھے ہو اور تاقیامت رہو گے تم سے ہمارے گلی محلوں کی ہماری بستیوں کی رونق تھی تم ہمارے بھائی تھے ہو اور رہو گے ۔
ہماری مسجدوں کی پہلی صفوں کے لوگ
اللہ تعالیٰ آپکا حامی و ناصر ہو
اللہ افغانستان کے حکومت کو مہاجرین بسانے کی توفیق عطا فرمائے
امین
سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ دینی گھرانے میں ڈیپریشن کا کیا کام۔۔۔۔؟
سوال تو یہ بھی ہے کہ ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر ہارٹ اٹیک سے کیوں مرتے ہیں۔۔۔۔۔؟
وکیل اپنی ذاتی زندگی میں خود اپنے سگے رشتوں کے ہاتھوں کیوں لٹتے ہیں۔۔۔۔۔؟
شاندار گھر تعمیر کرنے والے مستری مزدوروں حتیٰ کہ ٹھیکیداروں کے گھر اتنے شاندار نہیں ہوتے ان سے بھی سوال ہو۔
استاد کے اپنے بچے کیوں ٹاپر نہیں ہوتے۔۔؟
ڈپریشن ایک بیماری ہے مذہبی گھرانوں میں بھی ڈپریشن ہو جانا کوئی سوال نہیں ہے۔
بیماریاں اور حادثات کی کوئی وجوہات نہیں ہوتیں ہزاروں لوگ ایک ہی شاہراہ سے اسی رفتار اور غیر زمہ دارانہ ڈرائیونگ کرتے گزرتے ہیں مگر حادثے کا شکار کوئی ایک دو ہوتے ہیں۔
بعض مرتبہ تو دوسروں کی غلطیوں، لاپروائیوں سے حادثات ہوتے ہیں اور کوئی تیسرا سڑک پہ پارکنگ میں کھڑا بندہ ہٹ ہو جاتا ہے جس کا رتی برابر بھی کوئی قصور نہیں ہوتا جو اس دوڑ میں شامل بھی نہیں ہوتا۔
اللہ سے ڈرتے رہیں اپنے اور اپنے خاندانوں کے لیے اللہ تعالی سے حادثات سے بچنے کی دعا کریں ناگہانیوں سے بچنے کی دعا کریں بری تقدیر سے پناہ مانگیں اور لوگوں کی جزاء و سزا کے فیصلے کرنا چھوڑ دیں اپنی تقدیر سے ڈر کے رہیں اور تقویٰ اختیار کریں۔
29/09/2023
This Baba Jee was selling balloons in F-7, Islamabad. He could barely walk. On having a conversation with him, he told that he's doing this to meet the basic needs especially medicines. My heart broke into million pieces when I saw the tears in his eyes.
His name is Aurangzaib and whoever wants to talk to him or wants to help him, Inbox me for his number.
Via: Neha Noor.
Klicken Sie hier, um Ihren Gesponserten Eintrag zu erhalten.