PCR Show

PCR Show

Teilen

Medienfirmen in der Nähe

Radiothek-Die MusicShow
Radiothek-Die MusicShow

Public Court Room Show

11/06/2026

پاکستان کا قرضہ 81 ہزار ارب تک پہنچ گیا ہے

02/06/2026
02/06/2026

وزیر اعلی سہیل آفریدی کے پی ہاوس سے اڈیالہ جیل روانہ ہوچکے ہیں

22/05/2026
22/05/2026

انصاف لائرز فورم پاکستان کے زیرِ اہتمام لاہور میں احتجاجی ریلی ۔۔
"انصاف دو انصاف دو ۔ عمران خان کو انصاف دو" کے نعرے

22/05/2026

عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیلئے اور رہائی کیلے عمر کوٹ سندھ میں احتجاج

22/05/2026

کیا آپ ایک با اختیار وزیر اعلیٰ ہے؟
آپ اپنا حق استعمال کیوں نہیں کررہے، میں اتنا کم ظرف نہیں : سہیل آفریدی

19/05/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پولیس کے ساتھ شدید بحث ، راستہ کھولو میں چار کروڑ صوبے کا نمائندہ ہو

18/05/2026
16/02/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے میں سوال پوچھا تو ناراض ہوگئے🚨

مسلہ یہ ہے کہ یہ اپنے حامی صحافیوں کو جواب دیتے ہیں وہ خوشی خوشی بھاگ کر اپلوڈ کرتے ہیں کوئی کاؤنٹر سوال نہیں کرتا، کے پی ہاؤس آکے بیٹھنے سے عمران خان کو علاج کا سہولت میسر نہ ہوا تو کیا فائدہ ؟
کہتے ہیں کہ ہم نے ورکرز کو افیشلی کال نہیں دی ہے ، ورکرز کو کال نہ دینا تو اس کا مطلب ہے کہ سب ٹھیک ہے کوئی مسلہ نہیں تو پھر اپ کیوں یہاں اکے بیٹھے ہیں؟
ایک طرف آپ آفیشلی کال نہ دینے کی بات کرتے ہیں دوسری طرف آپ پچاسی فیصد بینائی ضائع ہونے کا راگ الاپ رہے ہیں ، اس سب کے بیچ اگر عمران خان کی بینائی چلی جائے تو ورکرز پوچھے گی کہ آپ نے حکومت پر پریشر کیلئے آفیشلی کال کیوں نہیں دیا، جب ہم نکلے تو آپ نے اس کو غیر آفیشل کال قرار دیا

Wollen Sie Ihr Service zum Top-Medienfirma in Berlin machen?
Klicken Sie hier, um Ihren Gesponserten Eintrag zu erhalten.

Webseite

Adresse

Berlin