Ahmer Shaheen
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmer Shaheen, Digital creator, Vancouver, BC.
جامعہ اوکاڑہ کی خاتون پروفیسر کی جانب سے ہراسگی کے الزامات بلیک میلنگ پہ منبی ہیں، ترجمان
جامعہ اوکاڑہ کی انتظامیہ نے فزکس ڈیپارٹمنٹ کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شہلا ہنی کی جانب سے لگائے گئے مبینہ ہراسانی کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔
جامعہ کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹر شہلا ہنی کو تقریباً چھ سال قبل ٹینور ٹریک سسٹم (TTS) کے تحت تعینات کیا گیا تھا اور بعد ازاں انہوں نے اگلے گریڈ میں ترقی کا دعویٰ کیا۔ تاہم، جب ان کے کیس کا تفصیلی جائزہ لیا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ وہ ترقی کے لیے درکار لازمی سروس مدت پوری نہیں کر سکیں۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ ریکارڈ کے مطابق متعلقہ استاد 106 دن غیر قانونی طور پر ملک سے باہر رہیں جبکہ جون 2025 سے وہ تاحال بیرونِ ملک مقیم ہیں، جس کے باعث ان کی سروس مدت متاثر ہوئی۔
جامعہ انتظامیہ کے مطابق جب قواعد و ضوابط کے مطابق ان کی ترقی کا کیس مسترد کر دیا گیا تو اس کے بعد انہوں نے مبینہ طور پر انتظامیہ پر دباؤ ڈالنے اور بلیک میل کرنے کے لیے جھوٹی شکایات درج کروانا شروع کر دیں۔
ترجمان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ جامعہ اوکاڑہ شفافیت، میرٹ اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے اور ہراسانی کے حقیقی واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کرتی ہے، تاہم کسی بھی قسم کے جھوٹے یا بے جا الزامات کی سختی سے تردید اور مزاحمت کی جائے گی۔
12/26/2025
قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر فوجی فرٹیلائزر کمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہوگئی
12/25/2025
وزیراعظم نےکہا ہےکہ بات چیت ہوگی لیکن بلیک میلنگ نہی ہوگی
طلال چوہدری
12/24/2025
سابق مشیر داخلہ، سربراہ اے آر یو شہزاد اکبر پر برطانیہ میں حملہ، اسپتال منتقل!
12/24/2025
"زیادہ سے زیادہ مفاہمت کی یہ حدود ہیں کہ: عمران خان بنی گالا چلے جائیں، ان کی جماعت اور وہ خود اس سسٹم کو مان لیں، اسمبلی کا موثر حصہ بن جائیں، اس سسٹم کو چلنے دیں اور معیشت و سیاست کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہ ڈالیں۔"سہیل وڑائچ
12/24/2025
شہبازشریف جیسے وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش اۤنا غیرسنجیدہ ہے۔ شاید لوگ شہباز شریف کے مقابلے میں فیصل واوڈا کی پیشکش پر زیادہ یقین کرینگے: مطیع اللہ
12/24/2025
تم دھاندلی کے ذریعے آئے ہو! اسمبلیاں خریدی گئیں۔ ووٹ 'بیعت' ہے، لیکن اگر بکسے بدلے جائیں، جھوٹ بولا جائے اور پیسہ کمایا جائے، تو وہ بیعت نہیں رہتی۔ ایسے حکمرانوں کے ہاتھ پر ہم بیعت کے لیے تیار نہیں!مولانا فضل الرحمان
12/24/2025
"سوشل میڈیا پر لوگ بلاوجہ تنقید کر رہےہیں کہ دس ارب میں بیچ دیا۔۔ اصل رقم 10 ارب نہیں 55 ارب ہے ۔ 55 ارب میں پی آئی اے کو بیچا گیا۔۔ یہ اسلئے ہے کہ اچھا کام ہو جائے تو لوگوں کو یقین ہی نہیں آتا"۔۔ وزیر نجکاری محمد علی کی پریس کانفرنس
12/24/2025
عمران خان مذاکرات نہیں افراتفری چاہتے ہیں: رانا ثنا
12/24/2025
سابق پی ٹی آئی رہنماؤں کا وزیراعظم کو خط، شاہ محمود کو پیرول پر رہا کرنیکا مطالبہ، عمران نظرانداز
خط پر پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں محمود مولوی، عمران اسمٰعیل اور فواد چوہدری نے دستخط کیے
12/24/2025
سیشن کورٹ اسلام آباد کا 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ کو 27 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
12/24/2025
دشمن کھلے تصادم کے بجائے پراکسیز کے ذریعے مبہم طریقے اختیارکر رہا ہے، فیلڈ مارشل
Click here to claim your Sponsored Listing.