Azhar Naqvi

Azhar Naqvi

Share

M.A. Political Science from Punjab University, Lahore. Worked at PTV HQs. Islamabad before immigrating to Canada in 2000. Joined Rogers Communications Inc.

Passionate about writing, with a focus on sharing life experiences and thoughtful observations.

03/12/2026

ایک ہوں مُسلم حرم کی پاسبانی کے لیۓ۔
نیل کے ساحل سے لے کر تا بہ خاک کاشغر۔
۔ اقبال رح ۔

12/14/2025
12/04/2025

“ایسے بڑے گھر میں رہنے کو ترجیح نہ دیں ۔ جس سے اپنے ہی گھر والوں کے درمیان فاصلے بڑھ جائیں ۔

10/12/2025

“دنیا کی زندگی ایک تنکے برابر لیکن اس کا ہر ایک احسن عمل سونے سے بھاری۔”

10/04/2025

“کل نفس ذائقتہ الموت “ ۔ سورہ انبیاء آیہ ۳۵
قبر کے کتبے پہ لکھنے کی بجاۓ اگر دوران زندگی اس پر عمل پیرا ہوں تو موت کا ذائقہ بہتر بنا سکتے ہیں ۔

09/29/2025

لوگ آسمان کی طرف دیکھتے ہیں حالانکہ اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے “ہم انسان کی شہ رگ سےبھی زیادہ قریب ہیں“ ۔
سورہ ق آیہ 16

09/26/2025

نماز اور دُعا ۔

09/21/2025

زندگی کو کامیاب بناؤ

Want your business to be the top-listed Media Company in Toronto?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Toronto, ON