Harf e Sadaqat
Welcome to your go-to destination for comprehensive news analysis, dissecting the dynamic landscape of current issues in Pakistan
13 سال تک کسی کو خبر کیوں نہ ہوئی؟ بڑا سوال!
آخر پولیس اہلکاروں کو کروڑوں کی رشوت کیوں دی گئی؟
05/15/2026
ایران نے آبنائے ہرمز سے چینی جہازوں کے گروپ کو بغیر کسی رکاوٹ کے گزرنے دیا۔
Iran allowed a group of Chinese vessels to pass through the Strait of Hormuz without any obstruction.
05/15/2026
ٹرمپ سے ملاقات، چینی صدر نے تائیوان معاملے پر وارننگ دے دی۔
During a meeting with Trump, the Chinese President issued a warning regarding the Taiwan issue.
کیا طاقتور اور کمزور کے لیے قانون الگ الگ ہے؟
انمول عرف پنکی کے پروٹوکول نے سوالات کیوں کھڑے کر دیے؟
05/15/2026
آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد، گیس، بجلی کے نرخ میں تبدیلی شامل۔
The IMF has imposed 11 new conditions on Pakistan, including changes in gas and electricity tariffs.
گرمیوں میں جیل کی صورتحال!
کیا عمران خان کے لیے بڑا چیلنج ہے؟
عوامی احتجاج یا نئی تحریک؟ حالات کس طرف جا رہے ہیں؟
ٹریفک چلان کیوں اتنے بڑھ گئے ہیں!
روزانہ 25 ارب کا قرض؟
آخر یہ پیسہ جا کہاں رہا ہے؟
پھر بھی حکومت کہتی ہے معیشت بہتر ہو رہی ہے؟
مراد سعید اچانک منظر عام پر کیوں آگئے؟
قریبی حلقوں میں بے چینی کیوں بڑھ رہی ہے!
05/14/2026
”پٹرولیم مصنوعات پر لگائی گئی لیوی ٹیکس سے 9 ماہ میں 12 کھرب عوام سے نکلوا لیے گئے۔ سرمایہ کاری لانے میں ناکام ہیں، معیشت کی کوئی پالیسی ان کے پاس ہے نہیں اور اب عوام پر ڈائریکٹ ٹیکس لگا کر ملک چلانا چاہتے ہیں؟ دوسری طرف عاصم منیر کی خواہشات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اب اٹھائیسویں ترمیم کرکے تمام اختیارات اور فنڈز اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتا ہے۔ ملک میں مارشل لاء پلس لگا ہوا ہے۔“ — قاسم خان سوری
“Through the petroleum levy tax, 12 trillion rupees have been taken from the public in just 9 months. They have failed to bring investment and have no economic policy, and now want to run the country through direct taxation on the people. On the other hand, Asim Munir’s ambitions continue to grow. He now wants to keep all powers and funds under his control through a 28th amendment. The country is under ‘Martial Law Plus.’” — Qasim Khan Suri
پاکستان میں احسن چٹھہ کو خاص پروٹوکول کیوں دیا جاتا ہے؟
موجودہ قیادت عمران خان کا نام منظر سے ہٹانا چاہتی ہے!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
N2N3R6