Shaheer56
subscribe For gaming Video 📸
https://www.youtube.com/@TufeeqUmar-m2y
12/06/2026
پاکستانیوں کیلئے فخر کی بات ہے رات کو جب دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کا تیارکردہ فٹ بال پیش کیا گیااور اعلان ہوا کہ اس بار بھی فٹ بال میڈین پاکستان کا استعمال ہوگا جس کو دنیائے فٹ بال کے دس لیجنڈ فٹ بالرز نے پاس کیا ہے اور اسٹیڈیم میں نصب بڑی اسکرین پر پاکستانی پرچم کیساتھ پاکستانی فٹ بال دیکھا دیا افتتاحی تقریب میں لاکھوں لوگ موجود تھے اور پھر فٹ بال میچ ریفری کو پیش کردیا افتتاحی میچ میکسیکو اور افریقہ کے درمیان کھیلا گیا پاکستانی فٹ بال سے
11/06/2026
دعا ہے کہ اللہ آپ کو اتنی وسعت اور برکت دے کہ آپ اپنے والدین کے ہر ادھورے خواب کو اپنی آنکھوں کے سامنے پورا کر سکیں۔ آمین، انشاءاللہ
🌹 O Allah, bless and grant peace upon our Prophet Muhammad, peace be upon him 🌹
Madina view 🕋
A Rare Astronomical Event
Tomorrow (Friday) at 3:09 PM, Jupiter will align directly above the Holy Kaaba and you can see it with the naked eye.
— Jeddah Astronomy
11/06/2026
مدینہ منورہ میں واقع مسجدِ نبویؐ کے اندر ریاض الجنہ کے سب سے مقدس حصے منبرِ شریف کی صفائی اور پالش کا ایک انتہائی روح پرور منظر۔ حرمین شریفین کا ایک خوش نصیب ملازم اپنے ہاتھوں سے انتہائی عقیدت، والہانہ محبت اور احترام کے ساتھ اس تاریخی سنہری منبر کی سیڑھیوں اور ہینڈ ریلز کو چمکانے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔
مہر و محبت کے ان مٹ نشانات سے سجے اس منبرِ رسولؐ پر اپنے ہاتھوں کو چھونا اور اسے عطر و گلاب سے معطر کرنا دنیا کی عظیم ترین اور خوش بخت ترین ذمہ داری مانی جاتی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس ایمان افروز منظر کو دیکھ کر دنیا بھر کے مسلمان زائرین کے دل جھوم اٹھے ہیں اور ہر کوئی اس ملازم کی قسمت پر رشک کرتے ہوئے ان مبارک ہاتھوں کو عقیدت و سلام پیش کر رہا ہے
10/06/2026
Madina view 🕋
A Rare Astronomical Event
Tomorrow (Friday) at 3:09 PM, Jupiter will align directly above the Holy Kaaba and you can see it with the naked eye.
— Jeddah Astronomy
10/06/2026
اگر ہم باپ کو دائیں اور ماں کو بائیں کندھے پر بٹھا کر سو سال بھی چلتے رہیں تو والدین کا حقِ زندگی ادا نہیں کر سکتے !
اخلاق کے طور پہ آپ اگر اپنا خون بھی پیش کریں پھر بھی منافق منافقت ہی کریں گے
09/06/2026
Congratulations 🇧🇩🏏
میرے تجربے کے مطابق انسان کو ٹینشن صرف ایک چیز سے لاحق ہوتی ہے ۔ وہ ہے غیرفطری زندگی ۔۔ اگر انسان نے فطرت کی مطابق زندگی گزارنی شروع کی تو اس میں اسکی کامیابی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Bara
299999