Ali Solar System Installer
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Solar System Installer, Retail Company, naval colony, .
03/04/2026
تین کلوواٹ کا سولر سسٹم سکھر میں
ابیلو استاد وڈیرو مشتاق احمد گھنیہ کا چار سولر پینل ایک بیٹری امپورٹڈ ایم پی پی ٹی امپورٹڈ انویٹر کے ساتھ بہترین سسٹم بہترین رزلٹ
کم خرچہ بیسٹ پرفامنس ۔ 12 وولٹیج استعمال کریں یا 220 چوبیس گھنٹے آپ کی مرضی دونوں کرنٹ آپ کے پاس موجود ہے ۔
انسٹالیشن علی سولر سسٹم
03029310444
25/02/2026
کراچی 4 نمبر بلدیہ ٹاؤن میں جاوید خان صاحب کے کھر پر دو سولر پینل ایک لیتھیم بیٹری کے ساتھ دو کلو کا انویٹر
بہترین سسٹم
گھر کا مکمل لوڈ چلانے کی صلاحیت والا سستا اور کامیاب سسٹم
دوسولر پینل 645 واٹ کے آکو سولر پینل پر دو ڈی فریجر تین کلو واٹ کا انویٹر سنگل بیٹری اور ساٹھ ایمپئر کا ایم پی ٹی
سارا دن چل رہا ہے بیسٹ رزلٹ کے ساتھ
نوٹ یہ ڈی فریزر نان انویٹر ڈی فریجر ہے ۔ 100ایمپیئر کی
کم خرچہ طاقتور سسٹم
۔لیتھیم بیٹری تین کلو واٹ کا پیور سائیوے انویٹر ہے۔
یہ سارا سامان لاٹ والا سامان ہے جو شیرشاہ میں آتا ہے اس اوریجنل سامان کہتے ہیں
صرف دو سولر پینل پر فریج فریجر واشین مشین تین چار پنکھے ایلڈی وغیرہ چلائین
03029310444
علی سولر
07/07/2025
علی سولر سسٹم انسٹالر سکھر اور کراچی ۔
مدرسة الحسنین
جامع مسجد على المرتضى ۔ فیروز شیدہ گوشہ نادران بائی پاس حب ریور روڈ کراچی . میں انسٹالیشن ۔ نوٹ جس بندے نے یہ سسٹم ڈونٹ کیا ہے ۔اور جس جس نے اس خیر کے کام میں اپنا حصہ ڈالا ۔اللہ پاک وہ قبول فرمائے آمین ۔
ساکو کا 3.5کے وی ای کا انویٹر اور 6 جنکو سولر پینل کے ساتھ بیسٹ رزلٹ کے ساتھ بیس انسٹالیشن
بھترین اور معیاری انسٹالیشن کے لئے رابط کریں
03219310444
02/07/2025
علی سولر سسٹم انسٹالر سکھر اینڈ کراچی
بهترین اور اعلی معیاری انسٹالیشن کے لئے ہم سے رابط کریں
استعمال شدہ اور نیو لیتهیم 12 - 24- 48 وولٹ بیٹریان بھی دستیاب (نوٹ دیسی دن والے انویٹر اسپیشل آڈر پرتیار کروائے جاتے ہیں ۔) ڈی بی باکس اور اس کا کمپلیٹ سامان ۔
ہمارے ہاں امپورٹ سولر کیبل 6 اور 4mm ہیٹ پروف ڈی سی اور ایسی بریکر اور امپورٹ کار انویٹر اور یوپیس 12 اور 24 وولٹ MPPT تمام سولر سسٹم سامان اوریجنل شیر شاه والا سامان تمام مناسب قیمت پر ہمارے پاس دستیاب ہیں.
02/06/2025
Soomra house near Karbala Rohri
district sukkur Sindh
5.5 KW EP ever invter. 12 solar panel HMO 10 with
EPEVER 48V lithium battery base Installation baste installation bast Result .
Pls call & watsub 03029310444
21/05/2025
دو سولر پینل کے اوپر سارا دن مفت میں ڈی فریزر اور فریج چلائیں مزید معلومات کے لئے علی سولر سے رابط کریں
03029310444
چینیز انورٹرز میں ہونے والے فالٹس اور اس کا حل
فالٹ 01 – فین جام ہے:
انورٹر کا کولنگ فین نہیں چل رہا۔ فین کو صاف کریں یا تبدیل کریں۔
فالٹ 02 – درجہ حرارت زیادہ ہے:
انورٹر گرم ہو گیا ہے۔ ٹھنڈی اور ہوادار جگہ پر رکھیں، اور لوڈ کم کریں۔
فالٹ 03 – بیٹری کا وولٹیج بہت زیادہ ہے:
بیٹری زیادہ چارج ہو رہی ہے یا بیٹری سیٹنگ غلط ہے۔
فالٹ 04 – بیٹری کا وولٹیج بہت کم ہے:
بیٹری ختم ہو چکی ہے۔ ری چارج کریں یا خراب بیٹری چیک کریں۔
فالٹ 05 – آؤٹ پٹ شارٹ سرکٹ:
آؤٹ پٹ پر شارٹ سرکٹ ہے۔ تمام لوڈ بند کریں اور انورٹر ری اسٹارٹ کریں۔
فالٹ 06 – آؤٹ پٹ وولٹیج خراب ہے:
سیٹنگ چیک کریں یا انورٹر ری سیٹ کریں۔
فالٹ 07 – اوورلوڈ:
زیادہ لوڈ لگا ہوا ہے۔ غیر ضروری آلات ہٹائیں۔
فالٹ 08 – بس وولٹیج بہت زیادہ ہے:
گرڈ یا سولر کی طرف سے وولٹیج زیادہ آیا ہے۔ انپٹ وولٹیج چیک کریں۔
فالٹ 09 – بس وولٹیج بہت کم ہے:
ڈی سی پاور کم مل رہی ہے۔ سولر پینلز یا کنیکشن چیک کریں۔
فالٹ 11 – انورٹر وولٹیج کم ہے:
ڈی سی انپٹ وولٹیج کم ہو گئی ہے۔
فالٹ 51 – کرنٹ زیادہ ہے:
کسی وجہ سے کرنٹ بہت بڑھ گیا ہے۔ لوڈ بند کریں اور دوبارہ آن کریں۔
فالٹ 57 – کمیونیکیشن ایرر:
بیٹری یا ڈسپلے سے رابطہ نہیں ہو رہا۔ ڈیٹا کیبل چیک کریں۔
فالٹ 60 – انورٹر اندرونی ایرر:
فرم ویئر کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ماہر سے رابطہ کریں۔
فالٹ 72 – ارتھ فالٹ:
گراؤنڈنگ یا انسولیشن میں مسئلہ ہے۔ تمام تاریں چیک کریں۔
فالٹ 75 – بیٹری کمیونیکیشن ایرر (لی آئن بیٹری کے ساتھ):
بیٹری سیٹنگز یا کنیکشن چیک کریں۔
Un professional installer se installation ke nuksan
Aur kam efficiency Aapka paisa barbad karte Hain