New Flyer International

New Flyer International

First Class Hajj & Umrah Services

20/06/2024

الحمدللہ رب العلمین
شرکہ ثامرکا پہلا ویزہ ایشو ہو گیا ہے

15/06/2024

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔

15/06/2024

New Flyer International

15/06/2024

Night View of Makkah 🖤 ✨

Photos from New Flyer International's post 14/06/2024

Hajj starts tomorrow!

Hajj Day 1 - 8 Dhul Hijjah 1445: (YAWM AL TARWIYAH)

• Hujjaj will proceed to Mina and spend the day in Mina.

14/06/2024

New Flyer International trevel&tours

14/06/2024

MINA خیمہ بستی۔ ۲۰۲۴۔

Photos from New Flyer International's post 13/06/2024

- The best city in the world🕋❤️

Photos from New Flyer International's post 13/06/2024

The annual ceremony of changing the Kiswah of the Ka'bah was traditionally scheduled on the day of Arafah every year. However, in recent years, there has been a change, and it is now scheduled to take place on the 1st of Muharram 1446.

____________________________________
flyer international

#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎

Photos from New Flyer International's post 06/06/2024

کعبہ نے اپنی حرمت کا اعلان کر دیا 🕋♥️

05/06/2024

خبریں | سپریم کورٹ نے سعودی عرب کے تمام مسلمانوں سے کل شام، جمعرات، 29 ذی القعدہ 1445 ہجری، 6 جون 2024 کی شام کو ذی الحجہ کے چاند کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
چاند نظر آنے سے حج کے ایام کی تصدیق ہو جائے گی، بشمول یوم عرفہ اور عید الاضحی۔
#حج
#حج2024

Photos from New Flyer International's post 04/06/2024

Some beautiful captured images from Masjid An Nabawi

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
New Flyer International

04/06/2024

اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ

04/06/2024

یا اللہ!
اس گروپ کے جو لوگ حج کے شدید خواہش مند ہیں انہیں اگلے سال حج نصیب فرما

04/06/2024

❤😘💞🙌

03/06/2024

سلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚❤

29/05/2024

Shah chonk near mehar jee hotle nazimabad A block faisalabad

29/05/2024

Hr hajj pr janay walon sy duaon ki darkhwast
Talab dua dilshad akhter

Photos from New Flyer International's post 23/05/2024
Photos from New Flyer International's post 23/05/2024

New Flyer International

23/05/2024

حج 2023۔۔❤🕋
یہ راستے منتظر ھیں 2024 میں حج کرنے والے خوش نصیب اللہ کے مہمانوں کے لئے ۔۔🕋❤

📲 +92-321 270 99 99

23/05/2024

مسعیٰ یعنی صفا مروہ کے درمیان سعی بارے چھوٹی مگر اہم بات وہاں اپنے ساتھیوں کو ضرور یاد کروائیں.

* سعی کے دوران دایاں کندھا ڈھانپ لیں.
اضطباع صرف طواف کے دوران کرنا ہے. اس طواف میں جس کے بعد سعی ہے.
مزکورہ صورتحال کے علاوہ اگر کندھا ننگا بھی ہو تو اضطباع نہیں کہا جائے گا.
یاد رہے کہ طنزیہ نہیں بلکہ بلحاظ عمر احترام و شفقت کے ساتھ کہیں گے پیارے بھائی حاجی صاحب بیٹا برخوردار کندھا ڈھانپ لیں.

Photos from New Flyer International's post 22/05/2024

"ZamZam"
Purest water in the world!♡︎
May Allah bless you all with a chance to drink zamzam water

Photos from New Flyer International's post 21/05/2024

*حج کے دوران کتنا فاصلہ طہ کرنا ھوتا ہے۔*
1-منیٰ ،مکہ مکرمہ سے 10-12 کیلومیٹرکے فاصلہ پر دو طرفہ پہاڑوں کے درمیان ایک بہت بڑا میدان ہے۔

2- عرفات ،منیٰ سے تقریبا 12-13 کیلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ میدان عرفات کے شروع میں مسجد نمرہ نامی ایک بہت بڑی مسجد ہے جس میں زوال کے فوراً بعد خطبہ ہوتا ہے پھر ایک اذان اور دو اقامت سے ظہر اور عصر کی نمازیں جماعت سے ادا ہوتی ہیں۔

3- مزدلفہ ،منی سے 7-8 کیلومیٹر کے فاصلہ پر ہے۔9 ذی الحجہ کو غروب آفتاب کے بعد حجاج کرام عرفات سے مزدلفہ آکر عشاء کے وقت میں مغرب اور عشاء کی نمازیں ادا کرتے ہیں۔ یہاں رات کو قیام فرماتے ہیں اور نماز فجر کے بعد قبلہ رخ کھڑے ہوکر دعائیں کرتے ہیں۔ اور منیٰ روانا ہوتے ہیں جمرات پر کنکریاں مارنے ۔

4- جمرات، مزدلفہ سےتقریبا 7-8 کیلومیٹر کے فاصلہ پر ہے۔
یہ منیٰ میں 3 مشہور مقام ہیں جہاں اب دیوار کی شکل میں بڑے بڑے ستون بنے ہوئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے حکم، نبی اکرم
کے طریقہ اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اتباع میں ان جگہوں پر کنکریاں ماری جاتی ہیں۔

5- مکہ مکرمہ حرم، منیٰ سے 10-12 کیلومیٹرکے فاصلہ پر یے وہاں طواف زیارت کرنے جانا ہوتا ہے : یہ حج کا رکن ہے، اس کے بغیر حج پورا نہیں ہوتا۔ اس کا وقت دسویں ذی الحجہ کی صبح صادق سے شروع ہوتا ہے اور یام نحر یعنی دسویں سے بارہویں تک کرنا واجب ہے۔
حج وعمرہ ٹرینر ۔فرخندہ جبیں

20/05/2024

اے دونوں جہانوں کے شہنشاہ ہمیں بھی اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما آمین

Videos (show all)

New Flyer International
New Flyer International
اللہ سبکو اس منظر کا حصہ بنائے 🕋❤🤲💚

Telephone

Website