Peer Ali Raza
Wellcome to my page
Please sport me
and follow me
18/12/2025
Hey guy's
Whatsapp...
15/12/2025
*دسمبر شروع ہو گیا 2025 ختم ہونے والا ہے، اس مہینے اپنے پورے سال کا ایک چھوٹا سا جائزہ لیں۔*
اس سال میں کیا کچھ سیکھا، کچھ خواب پورے کیے، کچھ ابھی بھی باقی ہیں۔ جو خواب پورے ہوئے، وہ ہمیں یہ یقین دلاتے ہیں کہ محنت اور صبر کبھی رائیگاں نہیں جاتے۔ جو خواب ابھی باقی ہیں، وہ ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ ابھی رُکنے کا وقت نہیں ہے، آگے بڑھنا ہے۔
نئے سال میں کچھ نیا کریں گے زیادہ چیلنجز کے ساتھ، اس آنے والے سال میں اپنی محنت، اپنی لگن اور اپنے خوابوں کے پیچھے ایک بہترین پلان کے ساتھ چلیں گے، تاکہ سال کے اختتام پر خود سے کہہ سکیں: “ہاں، میں نے وہ سب "کچھ کر دکھایا، جس کے لیے خود کو چیلنج دیا تھا۔
13/12/2025
مطمئن ہو جاؤ، کیونکہ تمہارے صبر کا انعام اب بہت جلد ملنے والا ہے۔ تمہارے یہ آنسو خوشیوں میں بدلنے والے ہیں، اور آسمان سے تمہارے لیے "کُن فیکون" کے معجزے نازل ہونے والے ہیں۔ ان شاء اللہ ❤️
* 🅰️*
Klik hier om uitgelicht te worden.
Telefoon
Website
Adres
62300