Danger man
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Danger man, Public Figure, Peshawar.
16/03/2026
Sab ke baap👑
15/03/2026
منگلا ڈیم میں پانی چھوڑا گیا تو ایک انگریز افسر نے خود ۔۔کشی کیوں کی تھی ؟ 1960 میں جب منگلا ڈیم بن رہا تھا تو کچھ انگریز انجینئر بھی یہاں مامور تھے ۔ ڈیم کی تعمیر مکمل ہوئی اور ڈیم کے اندر پانی چھوڑنے کا وقت آیا تو افسران نے ایک سینئر انگریز افسر سے پوچھا کہ اگر مقامی آبادی کو کوئی خطرہ ہے تو انہیں نقل مکانی کا کہہ دیا جائے تاکہ کوئی نقصان نہ ہو ، مگر انگریز انجینئر کو اپنے تجربے پر بہت بھروسہ تھا اس نے یقین دہانی کروائی کہ قریبی آبادی کو منگلا ڈیم سے کوئی خطرہ نہیں ، نقل مکانی کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔مگر جب ڈٰیم میں پانی چھوڑا گیا اور ڈیم بھر گیا تو ڈیم کا ایک گیٹ ٹوٹ گیا جس سے قریبی آبادی کو نقصان پہنچا اور کچھ جانیں بھی ضائع ہوئیں ۔۔۔۔ نقصان کا پتہ چلنے پر انگریز انجینئر نے اپنی گاڑی کے سائلنسر کے ساتھ ایک پلاسٹک پائپ منسلک کیا اور اسکا منہ ڈگی کے راستے کار کے اندر کردیا پھر اس نے خود کو کار کے اندر بن کر لیا ، کچھ دیر بعد وہ جان بحق ہو چکا تھا اسکی جیب سے حکام کو ایک تحریر ملی تھی جس میں لکھا تھا کہ میں نے حکومت پاکستان سے وعدہ کیا تھا کہ مقامی آبادی کو نقصان نہیں پہنچے گا ، مگر میری وجہ سے ناقابل تلافی نقصان ہوا اب میں پاکستانیوں اور اپنے ملک والوں کو کیا جواب دونگا اسی شرم سے میں اپنی جان لے رہا ہوں ، کیونکہ میں شرمندگی کے ساتھ زندگی گزارنے کا سوچ بھی نہیں سکتا ۔۔۔۔۔
15/03/2026
Sab ke bap✌️👑
13/03/2026
My King Fakhar jani ❤️
11/03/2026
Lala the great 👍
10/03/2026
With Afreen Khan - The Princess – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
06/03/2026
په شپاړسمه روژه راشه
مابه روژه دپیغلتوب خوړلي وینه.
ټپه
04/03/2026
04/03/2026
آٹھویں جماعت کے ایک طالبعلم نے پولیس کو رپورٹ درج کرائی کہ اردو کا استاد انہیں جھوٹ پر مبنی پیاسا کوا کی کہانی پڑھا رہا ہے۔
رپورٹ درج ہوئی، FIR چاک ہوئی اور اب طالبعلم کا وکیل استاد پر جرح کر رہا ہے۔
۱۔ پیاسا کوا والا واقعہ کب پیش آیا؟
۲۔ یہ واقعہ کہاں پیش آیا ؟
۳۔ یہ واقعہ جس باغ میں پیش آیا وہ باغ کس کی ملکیت تھا؟
۴۔ اگر کوے کو کہیں بھی پانی نہ ملا تو گھڑے کے اندر پانی کہاں سے آیا ؟
۵۔ گھڑے پر بیٹھتے وقت کوے کا منہ کس سمت تھا ؟
۶۔ گھڑے کے اندر کوے نے کتنے کنکر ڈالے ؟
۷۔ کنکر گھڑے سے کتنے فاصلے پر پڑے تھے ؟
۸۔ ہر کنکر جو گھڑے میں ڈالا گیا، اس کا وزن کتنا تھا ؟
۹۔ کنکر مٹی آلود ہوتے ہیں تو منہ میں اٹھانے سے کوے کا پیٹ کیوں خراب نہ ہوا ؟
۱۰۔ کنکروں کی FSL رپورٹ کیا کہتی ہے ؟
۱۱۔ کوے والے واقعے کا Eye witness کون ہے ؟
۱۲۔ کوے والی کہانی کو سب سے پہلے کس نے رپورٹ کیا ؟
۱۳۔ کوے کی ہوا میں اڑنے کی رفتار 30 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے تو اسے کنکر اٹھانے میں اتنی تکلیف کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟
۱۴۔ گھڑے کے اندر کتنا پانی موجود تھا ؟
۱۴۔ گھڑے کو باغ میں کس نے رکھا تھا ؟
۱۵۔ گھڑے کو باغ میں کب رکھا گیا ؟
۱۶۔ گھڑے پر کوا پہلی دفعہ کس وقت بیٹھ گیا ؟
۱۷۔ کوے کو ٹوٹل کتنا وقت لگا کنکر لانے میں ؟
۱۸۔ کل کتنے کنکر ڈالے ؟
۱۹۔ کوے کے پینے کا پانی نہیں تھا تو باغ کیسے بنا ؟
۲۰۔ گھڑے کا حدود اربعہ بتائیے۔
جج نے کہا: باقی جرح اگلی تاریخ کو ہو گی۔
بیچارہ استاد دو سال سے عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہے لیکن ابھی تک ثابت کرنے سے قاصر ہے۔
03/03/2026
ایران نے جنوبی شہر مناب میں واقع ایک گرلز اسکول پر مبینہ امریکی۔اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی 165 طالبات اور عملے کے ارکان کی یاد میں ایک بڑا جنازہ نکالا۔
ایرانی حکام کے مطابق یہ حملہ انتہائی سفاکانہ تھا
Click here to claim your Sponsored Listing.