JUI Updates Teem

JUI Updates Teem

Share

ان لم ننصر الحق فلا خیر فینا

10/06/2023

Like and follow the page as many friends as I have so that you can continue to run daily new and fresh news updates and share this TV channel with friends so that they are encouraged

09/06/2023

‏جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے معاملات طے پاگئے۔
پرویز خٹک ہم خیال ساتھیوں کے ہمراہ استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونگے، پرویز خٹک کو استحکام پاکستان پارٹی کا سیکرٹری جنرل بنائے جانے کا امکان ہے۔

08/06/2023

🌹دنیا کی عظیم عورتوں میں ایک عظیم ترین عورت
امی جان عائشہ صدیقہؓ ہیں🌹🌹🌹🌹🌹

Photos from JUI Updates Teem's post 08/06/2023

اسلام آباد ٹول پلازہ دہشتگردوں کے جلانے کنہ بعد جمعیت کے جھنڈے جیسے رنگ دئے گئے ✌🌹

08/06/2023

آج سردار دو جہان
حضرت محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ نام مبارک لیکھو🙏🙏

08/06/2023

شام تک مجھے مولانا کے ایک ہزار تصویر چاہیے۔ صرف مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے پکچرز ❤️✌️👇

08/06/2023

مولانا کے شھزادے 🌹✌

08/06/2023

‏نیو نیوز نے جمعیت علماء اسلام اور مولانا فضل الرحمن صاحب کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی ناپاک کوشش کی تھی۔
مولانا فضل الرحمان کے پرسنل سیکرٹری مفتی ابرار کے خلاف جھوٹا خبر چلائی تھی ۔
جمیت کے ابابیلوں اس نیوز چینل کے ساتھ مکمل بائیکاٹ کرے بلاک کریں۔

08/06/2023

‏آج عمران خان کی گرفتاری کا امکان!
رینجرز کی نفری طلب کرلی گئی، عمران خان 16 کیسز کا سامنا کرنے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

08/06/2023

5 سم تو ایک بندے کے نام تو ہو سکتا ھے لیکن یہاں تو بشری نام کے عورت 3 شوہروں کے نام پہلے بار دیکھا ھے

08/06/2023

اب پتہ نہیں کہ لوگوں نے خان کے قتل کی سازشیں کرنا بند کردی ہیں
یا پھر خان کی یاداشت واپس آگئی ھے
😜

07/06/2023

‏پاکستان کا آذربائیجان کے ساتھ ماہانہ بنیاد پر ایل این جی کارگو خریداری کا معاہدہ ہوگیا۔
آذربائیجان ہرماہ پاکستان کو سستی ایل این جی کا ایک کارگو فراہم کرے گا، پاکستان کے پاس یہ گنجائش بھی ہوگی کہ اگر کسی ماہ خریداری نہ کرنا چاہے تو معاہدہ برقرار رہے گا۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

خیبر
Peshawar