Fun Train
ہرقسم نیوز اپڈیٹس کیلئے ہمارےپیج کو لائیک کریں شیئر کر?
29/06/2025
دا ہوٹل د امیر مقام دے، (روپئی وال ورتہ سپین دا دا وئی) دے ھم د قانون مطابق 200 فٹ د سیند نہ پہ فاصلہ کہ پکار دے۔ امید دے چہ انتظامیہ بہ پکے خپل پردے نہ کئی۔ او پ خہ غٹ شیول باندے بہ یہ راغزارئی۔ او کہ داسے و نہ شوہ نو ٹول بائی پاس رسٹورنٹو والا بے گناہ پہ عزابئی۔
یہ تو گورا یوٹیوبر تھا جس نے عطا آباد جھیل میں جاتا گٹر کا پانی دکھایا ورنہ ہمارے یوٹیوبر تو اپنی فیملی سے آگے مجال ہے کوئی دوسرا گند دکھا دیں۔
28/05/2025
27/05/2025
حرمین شریفین:__ حرمین شریفین میں شدید گرمی ہے اے میرے اللہ تمام حجاج کرام کو سلامت رکھیں اور سبکی حفاظت فرماۓ ۔آمین ثمہ آمین
"میاں بیوی کے جھگڑے کے دوران اگر مہمان آ جائے تو جو رسمی بات چیت شروع ہوتی ہے، اُسے 'سیز فائر' کہتے ہیں!" 😄
23/05/2025
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
27/05/2024
آگاہی پیغام ۔۔۔۔حج 2024۔۔۔
معزز حجاج کرام حرمین شریفین میں نماز جمعہ کیلٸے کافی جلدی مسجد میں آجاتے ہیں۔
کسی کو قضاٸےحاجت ( TOILET) کی ضرورت پڑ جائے تو مسجد کے باہر شخص سے یہ ٹوکن ضرور لے لیا کریں نہیں تو مسجد میں واپس داخلے کی اجازت نہیں ملے گی, سیکیو ریٹی رضاکار بیرئیر بھی کراس نہی کرنے دیں گے۔
اگر اپ کا کوئی تعلق والا یا عزیز حج کو جارہا ہو اس تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں ۔ شکریہ
08/01/2024
9 مئی کو ہمارے خلاف سازش ہوئی، کور کمانڈر ہاؤس لاہور، جی ایچ کیو اور ہائیکورٹ کی ڈائری برانچ جہاں سے مجھے گرفتار کیا گیا تھا ان جگہوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج کس نے چوری کی؟ جنہوں نے ان تین جگہوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج چوری کی، انہوں نے ہی 9 مئی کرایا ہے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو میڈیا رپورٹس
03/01/2024
شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے گائوں موسکی میں 6ہیر ڈریسر زکو قتل کرکے لاشیں کھیتوں میں پھینک دی گئیں
04/12/2023
Follow on tik tok 🙏
https://www.tiktok.com/?_t=8huIhBNASP4&_r=1
Click here to claim your Sponsored Listing.