Oad Rajput Vlog
no
12/04/2024
کرکٹ پر کروڑوں روپے خرچ ہو رہے ہیں پر علامی مقابلہ جتنے والے اس قاری محمد ابوبکر کی کون حوصلہ افزائی کرے گا ،
مدرسے کے بچوں کا بھی حق ہے اس ننھے حافظ ابوبکر کی حوصلہ افزائی کی جائے حکومت پاکستان اس کو ایوارڈ اور انعامات سے نوازئے

12/04/2024
چاند رات پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔
آپ کا ایک لمحے کا جشن کسی کے بیٹے کو یتیم، کسی کی بیوی کو بیوہ اور کسی ماں باپ کو اپنی اولاد سے محروم کر سکتی ہے۔
ایسی کیا خوشی جو کسی انسان کی جان لے لے۔ یہ پیسے اپنے محلے میں کسی غریب یتیم یا بے سہارا کو دے کر انکی خوشی کا سبب بنئے جس میں دونوں جہانوں کی کامیابی ہے۔
🥀❤️🥀
11/04/2024
゚viral
11/04/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Marsa Dubai