Bahawalkhan

Bahawalkhan

Share

Bahawal brandis a page of Saraiki Vlogs.

18/10/2025

اپنوں کی خوشی کا عالم کچھ اور ہوتا ہے انسان اندازہ نہیں کر سکتا اس خوشی کا

18/10/2025

جب انسان مجبور اور لاچار ہو جائے تو تب انسان اللہ پاک کا سہارا لیتا ہے لیکن میرا ماننا ہے اگر خوشی ہے یا غمی ہے اللہ پاک انسان کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے اپ کیا کہتے ہیں کمنٹ میں لازمی بتانا

10/10/2025

کبھی کبھی انسان کو زندگی ایک چیلنج میں لے جاتی ہے وہی وقت ہوتا ہے جس میں انسان سمجھتا ہے میرے لیے اچھا کیا ہے اور برا کیا ہے اپ بھی اپنی زندگی چیلنج کے ساتھ گزارے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Jaman Shah
Layyah
31200