Implement Islam In Your Daily Life.

Implement Islam In Your Daily Life.

Share

We'll Post material from Quraan and Ahadees, which could help us live a better and peaceful life according to islam.. Aameen!

We'll Post material from Quraan and Ahadees, which could help us live a better and peaceful life according to islam and which will facilitate us in understanding Quraan And Ahadees.... Regards.. May Allaah guide us and help us to manage this group properly and to implement islam in our daily life.

22/06/2026

شادی سے پہلے کسی آدمی میں کیا خصوصیات نظر میں رکھنی چاہئیے؟

#شادی #حدیث‌ #ابوسعد

21/06/2026

🌟 A MUST Watch.. Very Logical answer to one of the most asked questions to Muslims by Non-Muslims...

🌳 Prophet Mohammad's (P.B.U.H) marriage with Ayesha (R.A)

10/06/2026

🌙 حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ جب کسی مریض کی عیادت کے لئے تشریف لے جاتے تو یہ دعا کرتے کہ:

🌳 *"اے لوگوں کے رب! اس پریشانی اور تکلیف کو دور فرما، اسے شفاء عطاء فرما کیونکہ تو ہی شفاء دینے والا ہے، تیرے علاوہ کہیں سے شفاء نہیں مل سکتی، ایسی شفاء جو بیماری کا نام و نشان بھی نہ چھوڑے۔"*

⚜️Musnad Ahmed #565
⚜️Status: صحیح

🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺

🌙 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا:

🌳 *اس کلونجی کا استعمال اپنے اوپر لازم کر لو کیونکہ اس میں (موت کے علاوہ) ہر بیماری کی شفاء ہے۔*

⚜️Musnad Ahmed #8498
⚜️Status: صحیح

🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺

✨ *اللہ تعالی سب کو ہر طرح کے امراض اور آفات سے محفوظ رکھے، اور جو بیمار ہیں انہیں جلد ایسی صحت اور شفاء عطا فرمائے کہ بیماری کا نشان تک نہ رہے۔ آمین ثم آمین*

#حدیث‌ #بیماری #دعا

28/05/2026

🌟 تنہائی میں اللہ سے گفتگو۔۔۔

🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

#توکل #توبہ #دعا

27/05/2026

⚜️ اولاد اگر اپنی زندگی میں مشکلات کا شکار ہے یا گمراہ ہے تو ماں کے ساتھ ساتھ *باپ کو چاہئیے کہ اللہ سے اپنا تعلق مضبوط کرے اور اولاد کے حق میں دعا کرے۔*

اللہ سمیع و کریم ہے، ان شاءاللہ وہ ایک باپ کی اپنی اولاد کے حق میں دعا ضرور سنے گا۔

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

#دعا

26/05/2026

Dua - دعا

#دعا #توکل #یقین

25/05/2026

بسم اللہ کی برکت

#توکل #یقین

24/05/2026

🌹 نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ:

🔥 "زنا کرنے والا جب زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا ، چور جب چوری کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا ، شرابی جب شراب پیتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا ۔ پھر ان سب آدمیوں کے لیے توبہ کا دروازہ بہرحال کھلا ہوا ہے ۔“🪷

⚜️ Sahih Bukhari #6810
⚜️ Status: صحیح

🌳السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

#توبہ #دعا #حدیث

23/05/2026

#توکل #یقین #صبر #ایمان

22/05/2026

#توکل #ایمان #یقین

Want your school to be the top-listed School/college in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Dubai
Dubai
DUBAI