Shah sports
Follow my new page 🙏
Daily Daily cricket update ✅
19/06/2026
افغانستان ٹو کباڑستان۔
افغانستان والے انڈیا پر اتنا فخر کرتے ہیں کہ وہاں پر ہمارا بہت عزت ہے اج اپ خود اس تصویر میں اندازہ لگا سکتے ہو کہ ان لوگوں کا کتنے عزت ہے
18/06/2026
ہم سلام پیش کرتے ہیں ان بہادر پاکستانیوں کو جنہوں نے 2017 میں انڈیا کو ایک بدترین شکست دی پاکستان نے انڈیا کو 180 رنز کا شکست دیا فائنل کے اندر
کاش پاکستان ایک بار پھر اسی طرح کھیلتا
18/06/2026
کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔⚽
سعودی عرب کا جھنڈا: فیفا ورلڈ کپ کا واحد پرچم جو زمین کو نہیں چھو سکتا! 🇸🇦
فیفا ورلڈ کپ 2026ء ہو یا کوئی بھی بین الاقوامی ایونٹ، سعودی عرب کے جھنڈے کے لیے ہمیشہ خاص اور منفرد انتظامات کیے جاتے ہیں۔ اس کی وجہ انتہائی ایمان افروز ہے:
مقدس کلمہ کی حرمت: اس پرچم پر ایمان کی بنیاد، یعنی کلمہ طیبہ " لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ" درج ہے۔
سخت قانون اور احترام: اسلامی اصولوں اور سعودی قانون کے مطابق، اس مقدس کلمے کے احترام میں جھنڈے کو کبھی بھی زمین پر گرنے، فرش کو چھونے یا کسی ایسی جگہ رکھنے کی اجازت نہیں ہوتی جہاں بے ادبی کا الٹا سا بھی خدشہ ہو۔
بین الاقوامی میچوں میں خاص انتظام: جب بھی میچ سے قبل پچ پر تمام ممالک کے بڑے جھنڈے لہرائے جاتے ہیں، تو سعودی عرب کے پرچم کو زمین سے اونچا رکھنے کے لیے اضافی رضاکار (Volunteers) یا خصوصی اسٹینڈز کا استعمال کیا جاتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ دنیا کے بڑے بڑے اسٹیڈیمز میں بھی اس پرچم کی حرمت کو سب سے مقدم رکھا جاتا ہے۔ سبحان اللہ! ❤️
17/06/2026
17/06/2026
🚨بریکنگ نیوز! کرکٹ کے کنگ اب فٹبال کے چیمپیئنز کے ساتھ🚨 کنگ بابر اعظم کا بڑا فیصلہ: فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی کھل کر سپورٹ! کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والے ہمارے کپتان بابر اعظم نے اب فٹبال کے میدان میں بھی اپنی پسندیدہ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ارجنٹائن کی یہ تاریخی جرسی اور اس پر سجا نمبر 56 صاف بتا رہا ہے کہ کنگ کا دل اب میسی کی ٹیم کے لیے دھڑک رہا ہے!❤💯🔥
17/06/2026
شان مسعود کو نیا دوست مل گیا
شان مسعود نے بیڈ کمنگ کو پاکستان بلا لیا
کیا ان کی دوستی پر چل سکتی ہے یا نہیں
17/06/2026
ماشاءاللہ یہ شہزادی حجاب میں کتنی پیاری لگتی ہے
اگر پاکستان کرکٹ کی لڑکیاں بھی حجاب پہنتے کتنا اچھا ہوتا
دوستوں کمنٹوں کی سخت ضرورت ہے
15/06/2026
شعیب اختر نے پاکستانی ویمنز ٹیم کے بارے میں بڑا بیان دے دیا۔
شعیب اختر کہتے ہیں پاکستان کی ویمنز ٹیم ختم کر دینی چاہیے۔ پاکستان کی لڑکیاں بالکل بھی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے قابل نہیں۔ یہ نہ کیچ پکڑ سکتی ہیں، نہ باؤنڈریز روک سکتی ہیں اور بیٹنگ میں تو یہ بالکل ہی ایسی ہیں جیسے کوئی گلی کا بچہ کھیل رہا ہو۔
اس طرح کی ٹیم انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں پیش کر کے اپنے ملک کی توہین ہی کرانی ہے، اس لیے بہتر ہے کہ لڑکیوں کی ٹیم ختم کر کے ڈومیسٹک میں لڑکوں پر وہ پیسے لگائے جائیں تاکہ پاکستان کی مردوں کی ٹیم مضبوط ہو سکے۔
کون کون شعیب اختر کی بات سے متفق ہے؟ کمنٹ کریں۔
15/06/2026
🚨 خوشخبری 🚨
پاکستان کی اوپنر بلے باز شرجیل خان کو 2027 کو کا ون ڈے ورلڈ کپ کی ٹیم میں جگہ بنا لیا ذرائع کے مطابق فخر زمان اور شرجیل خان اوپننگ میں ائیں گے
کیا شرجیل خان اپ کا پسندیدہ پلیئر ہے 🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.