AI Wildlife Magic

AI Wildlife Magic

Share

کوشش کرو ایک دن محنت کا پھل ضرور ملتا ہے

03/05/2026

Beautiful Masjid in Dubai Business Bay UAE 🇦🇪❤️

03/05/2026

Downtown Dubai UAE 🇦🇪❤️

02/05/2026

Business bay Dubai Masjid

02/05/2026

خکلي باران وریږي او دا کلی دا غرونو دلکش نظاره ❤️

06/04/2026

یہ ہیں گاؤں کا سب سے پرسکون جگہ اور اس پاس کے دل کش نظارے ❤️

05/04/2026

سورہ البقرہ آیت 93
وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّورَ خُذُوا مَا آتَيْنَاكُم بِقُوَّةٍ وَاسْمَعُوا ۖ قَالُوا سَمِعْنَا وَعَصَيْنَا وَأُشْرِبُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْعِجْلَ بِكُفْرِهِمْ ۚ قُلْ بِئْسَمَا يَأْمُرُكُم بِهِ إِيمَانُكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ
ترجمہ:
اور جب ہم نے تم سے عہد لیا اور تم پر طور کو بلند کیا کہ جو ہم نے تمہیں دیا ہے اسے مضبوطی سے تھامو اور سنو، تو انہوں نے کہا ہم نے سنا اور نافرمانی کی، اور ان کے دلوں میں بچھڑے کی محبت ان کے کفر کی وجہ سے بسا دی گئی۔ کہو برا ہے وہ جس کا تمہیں تمہارا ایمان حکم دیتا ہے اگر تم مومن ہو۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Dubai