Tiger force
The digital force of truth & justice! 🐅💪 Standing with Imran Khan, fighting for Haqeeqi Azadi. Not affiliated with Imran Khan or PTI.
Join us in the mission for Pakistan’s brighter future! 🇵🇰🔥 #TigerForce #ImranKhan
Unofficial supporters page.
نیا پٹرول ابھی آیا نہیں پرانے پٹرول پہ پٹرول مافیا نے 3 دن میں 63 روپے لیٹر اضافہ کر دیا
چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے
پاکستانی عوام اسرائیل اور امریکہ پر لعنت بھیج رہے اور پاکستانی حکومت ٹرمپ کو نوبل پرائز دلانا چاہتی
بس اتنا سا فاصلہ ہے عوام اور حکومت میں
یہود و نصارٰی مکمل جنگ کرنے کی تیاری کر کے دہلیز پر قدم جما رہے ہیں ۔اے مسلمانوں ایک صف میں کھڑے ہو جاؤ ورنہ ہلاکت ہی ہلاکت ہے ۔خدا اہل اسلام کی حفاظت فرمائے آمین
25/01/2026
ایک طرف اسپین کے وزیرِاعظم نے، غیر مسلم ہوتے ہوئے بھی، ٹرمپ کو صاف “NO” کہا۔
اور دوسری طرف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیرِاعظم نے غزہ کے خلاف بننے والے منصوبے پر “Yes Sir” کہہ دیا۔
سوال مذہب کا نہیں، ضمیر، حوصلے اور خودداری کا ہے۔
طاقت عہدے سے نہیں آتی، طاقت اصولوں پر کھڑے ہونے سے آتی ہے۔
جب غیر مسلم مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں
اور مسلمان حکمران خاموش یا تابع بن جائیں
تو پھر تاریخ سوال ضرور کرتی ہے — اور معاف نہیں کرتی-
پہلے 1100 ارب
پھر 300 ارب
اور اب 5300 ارب
کرپشن کی سینچریاں جاری
09/11/2025
یہ بھی تاحیات فیلڈ مارشل بنا ہوا تھا ،،
میں روایتی انداز نہیں اپنا سکتا، جس نے کرپشن کی، جس سرکاری ملازم سے عوام کو شکایت ہوئی وہ نوکری سے فارغ سمجھو
سہیل آفریدی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Dubai