POV

POV

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from POV, Journalist, Dubai, Dubai.

14/07/2025

The victory march will continue until the Palestinian flag flies in Jerusalem and in all of Palestine.🇵🇸

ستستمر مسيرة النصر حتى يرفرف العلم الفلسطيني في القدس وفي كل فلسطين.

Yasser Arafat

08/01/2025

انگریز کا اترا ہوا کوٹ آ جائے تو یہ لنڈا ہے،
ان کا اترا ہوا جوتا یہاں آ جائے تو یہ لنڈا ہے،
انگریز کی استعمال شدہ کوئی بھی چیز آ جائے تو وہ لنڈا ہی کہلاتی ہے۔
اگر انگریز کا نظامِ تعلیم بھی، جو ہمیں وراثت میں ملا، لنڈا ہی ہے،
انگریز کا نظامِ حکومت بھی لنڈا ہی ہے،
ان کا عدالتی نظام بھی ہم لنڈا ہی کہیں گے،
تو پھر کسی بھی قوم کی استعمال شدہ چیزوں کو لنڈا ہی کہا جائے گا۔
بنیادی طور پر ہم ایک "لنڈا پسند" قوم ہیں،
کہیے تو "لنڈا گو" ہیں۔..😌❤️‍🩹🥀

18/12/2024

Hello 🤣

19/11/2024

مردوں کا عالمی دن۔۔

ہر اس سائباں کے نام جو اپنے گھر کی چھت ہے
ہر اس بہن کے غرور کے نام جس کی وجہ سے وہ کسی بھی مشکل میں گھبراتی نہیں ہے 🌹
ہر اس چادر کے نام جو ایک عورت کو بیوی بنا کر لاتا ہے اور ملکہ بنا کر رکھتا ہے ❤️
ہر اس بیٹے کے نام جو اپنی ماں کی محنت دیکھ کر بچپن سے بڑھاپے میں داخل ہوتا ہے تاکہ ماں آرام کر سکے 🌹
بے شک دنیا انہی کے دم سے ہے 🥰🤲
سلام ان تمام مردوں کو جو مردانگی کا وصف اپنائے رکھتے ہیں 🌹
سلام ان مردوں کو جو عورت کو جنس نہیں ایک مکمل انسان مانتے ہیں۔۔۔🫡
سلام ہو اس ماں پر جو ایسا نیک بیٹا بناتی ھے ۔۔

ہمارے تو تمام دن اور ساری زندگی آپ ہی سے ہے سلام ہے آپ کو🫡
Copied.

09/11/2024

خِرد نے کہہ بھی دیا ’لااِلہ‘ تو کیا حاصل
دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں

khirad Ne Keh Bhi Diya ‘La Ilaha’ To Kya Hasil
Dil-o-Nigah Musalman Nahin To Kuch Bhi Nahin

If wit incites a man to say ʺNo God but Heʺ it brings no gain:
It. has no worth at all I think, Unless affirmed by heart and brain.
شرح:

علامہ کہتے ہیں کہ اگر مسلمان زبان سے کلمہ توحید پڑھ بھی لے اور خدا کو الہ مان بھی لے تو اس سے اس وقت تک کچھ حاصل نہیں ہو سکتا جب تک کہ دل سے بھی اس کا اقرار نہ کیا جائے ۔ اقرار دل سے مسلمان کی نگاہ میں بھی فرق پڑ جاتا ہے اور یہی مقصود مسلمانی ہے ۔ مگر آج کا مسلمان زبان سے تو کلمہ پڑھتا ہے لیکن اس کا دل اور اس کی نگاہ اس کلمے کے مطابق نہیں ہے ۔

شرح : پروفیسر حمید اللہ ہاشمی

نظم : تصوف
کتاب ضربِ کلیم

31/10/2024

Sk

04/02/2023

🥰علی علیہ السلام کے بغیر زندگی بھی موت ہے🥰
13 رجب، جشنِ آمدِ مولودِ کعبہ، امیرالمومنین
مولا امام علیؑ بہت بہت مبارک ہو! 🕋🌸✨

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Dubai
Dubai