New Update.s

New Update.s

Share

ڈیجیٹل کرییٹر اینڈ نیوز اپڈیٹر ورکنگ ایز اینکر

23/07/2025

*Personal information*📝
Gender: Female
Marital Status : Never married / Single

Name: Mariyum
Height: 5’4
Age: 26
Sect: Sunni
Cast: Arain
Language: Urdu, English,Punjabi
Qualifications:
Bachelors in Business Administration (Honours), and MS in Management Sciences.
Society: Javad Avenue Housing Society (own house)
City: Okara

*Family details*:👨‍👩‍👦‍👦

Father' Name: Ch Muhammad Ayub
Father occupation: Toll Plaza Contractor
Mother: SST Retire Teacher
Siblings: 4 Total
Brother: 1 ( Settled in Australia).
Sisters: 1 elder sister Married, 2nd younger unmarried (studying).

*Life partner Requirements*:❓
Age: 26-30
Height: 5’10 minimum
Cast: Doesn't matter
Education: Bachelors or Master's
City: Preferably in Australia nearby cities, Lahore, Faisalabad, or Sahiwal.
Maslak: Sunni
Marital Status: Never married
Family Status: Nobel and well-educated.
Contact number. 03021782899
Ref 794

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر ایرانی میزائل حملے کی ویڈیو سیکیورٹی کیمروں میں ریکارڈ ہو گئی 14/06/2025

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر ایرانی میزائل حملے کی ویڈیو سیکیورٹی کیمروں میں ریکارڈ ہو گئی
Video dekhney k ley link pe chick karey

https://www.facebook.com/share/r/16e5H6PQu5/

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر ایرانی میزائل حملے کی ویڈیو سیکیورٹی کیمروں میں ریکارڈ ہو گئی

01/06/2025

New Update.s News 📡

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت برقرار، نوٹیفیکیشن

Photos from New Update.s's post 27/05/2025

لوگ جس چیز کا خوف رکھتے ہیں
ہم اس چیز کا شوق رکھتے ہیں 😘 لاہور قلندرز تیسری بار پی ایس ایل 10 کی چیمپئن بن گئی۔ 😍

شاہین آفریدی نے تاریخ رقم کردی! وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں تین ٹائٹل جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے۔

فائنل کے ہیرو سکندر رضا کل انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلا۔
پی ایس ایل فائنل کے لیے پاکستان واپس آیا۔
ٹاس سے صرف 10 منٹ پہلے لینڈ کیا۔
ریلی روسو کی اہم وکٹ حاصل کی۔
میچ جیتنے والے رنز بنائے۔

سکندر رضا نے کہا کہ میں نے برمنگھم میں ڈنر کیا، دبئی میں ناشتہ کیا، ابوظہبی میں لنچ کیا اور پی ایس ایل فائنل کے لیے سیدھا لاہور پہنچا۔

25/05/2025

لاہور سے کراچی جانے والی فلائٹ شدید آندھی کے بھنور کا شکار

17/05/2025

New Update.s News 📡

آپریشن “بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص” کی عظیم الشان کامیابی پر قومی سطح کے تاریخی فیصلے

‎آپریشن بنیان المرصوص کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان

‎یہ دن ہماری بہادر افواج کی پیشہ ورانہ مہارت، جُرأت اور قربانیوں کو سراہنے کے لیے منایا جائے گا۔ یہ دن قومی غیرت، یکجہتی اور فتح کا نشان بنے گا۔”

وزیرِاعظم نے مزید اعلان کیا کہ 16 مئی بروز جمعہ “یومِ تشکر” کے طور پر منایا جائے گا، جس میں:
• ملک بھر کی مساجد میں خصوصی نوافل ادا کیے جائیں گے،
• اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لایا جائے گا،
• ملک و قوم کی ترقی، سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی

14/05/2025

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی زیرِ غور ہے جلد تمام معاملات طے پا جائے گے!

14/05/2025

لاہور تیز رفتار ڈمپر نے 3 رکشوں اور 2 موٹر سائیکلوں کو کچل کر رکھ دیا

13/05/2025

New Update.s News 📡

*🛑 بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا: آئی ایس پی آر*

*🛑 حملوں میں 10 خواتین اور 27 بچوں سمیت 121 افراد زخمی ہوئے۔ اعلامیہ*
📌 `ہمارے شہدا ہمارا فخر ہے`🇵🇰

13/05/2025

New Update.s News 📡

مودی کی باڈی لینگوئج ساتھ نہیں دے رہی تھی۔بظاہر چہرے پر مایوسی عیاں تھی،گیدڑ بھبکیوں کےسوا کچھ نہیں تھا،کوئی مضبوط بیان نہیں دیا،سوشل میڈیا کے دور میں عوام کے سامنے ایسا بیانیہ بیچنا مودی کی ایک بڑی بےوقوفی ہے،بھارتی عوام جانتی ہے کہ مودی نے کیاکیا اور کیا کروابیٹھا۔۔۔!!!!

Want your university to be the top-listed University in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Dubai