خڑ خیبر مے د ے لا لو نه

خڑ خیبر مے د ے لا لو نه

Muhammad Raza SaQib Mustafai

’’ میرے کریم آقا ﷺ کے موئے مبارک کی برکتیں ‘‘
اور ایک صحابیہ کا ایمان افروز واقعہ ۔ ضرور سنئیے اور شئیر کیجئیے

اور یوٹیوب صارفین نئے ویڈیو کلپس حاصل کرنے کے لئے ہمارا آفیشل یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/c/MuhammadRazaSaQibMustafai

Muhammad Raza SaQib Mustafai

’’ صدقہ دینے سے رزق تنگ ہونے لگے تو کیا کِیا جائے ؟؟ ‘‘
سبق آموز کلپ ، سنئیے ، سمجھئیے اورزندگی کی راہیں روشن کیجئیے

اور یوٹیوب صارفین نئے ویڈیو کلپس حاصل کرنے کے لئے ہمارا آفیشل یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/c/MuhammadRazaSaQibMustafai

کل بدعة ضلالة kulbiddah

سورة الفاتحة پڑھتے ہوئے بہت سے لوگ غلطی کرتے ہیں

Muhammad Raza SaQib Mustafai

’’ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا جلال دیکھ کر صحابہ کرام بیہوش ہو گئے ‘‘

ایمان افروز واقعہ ، ضرور سنئیے اور آقا ﷺ کی نورانی تعلیمات سے زندگی روشن کیجئیے

Learn Online Quran

استغفار کن کن مصیبتو کو دور کر دیتا ہے
بہت خوبصورت ویڈیوں
مزید ویڈیو کے لیے ہمارا پیج لائک کریں

Saqib Iqbal

عید رسول اللہ ﷺ کیساتھ ۔ ایک یتیم بچے کا واقعہ

Eid with the Prophet Muhammad Sallallaahuallayhiwassallm and the Orphan

Muhammad Raza SaQib Mustafai

’’ نوجوانوں کے نام اہم ترین پیغام ‘‘

لڑکوں کے والدیں بھی ضرور سنیں اور شئیر کر کے اصلاحِ معاشرہ میں ہمارا ساتھ دیں

Muhammad Raza SaQib Mustafai

’’ ہر شخص مفتی بھی ہے اور ڈاکٹر بھی ‘‘
یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے ، یہ اتفاقی نہیں ہے ۔ ضرور سنئیے اور شئیر کر کے با شعور معاشرے کی تشکیل میں حصہ دار بن جائیں

اور یوٹیوب صارفین نئے ویڈیو کلپس حاصل کرنے کے لئے ہمارا آفیشل یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/c/MuhammadRazaSaQibMustafai

Muhammad Raza SaQib Mustafai

’’ حضور ﷺ جو بھی ارشاد فرما دیں ، وہ دین بن جاتا ہے ‘‘
ضرور سنئیے اور شئیر کیجئیے

اور یوٹیوب صارفین نئے ویڈیو کلپس حاصل کرنے کے لئے ہمارا آفیشل یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/c/MuhammadRazaSaQibMustafai

Muhammad Raza SaQib Mustafai

’’ اپنی خوشی سے بادشاہت کیوں چھوڑ دی ؟ ‘‘
سبق آموز کلپ ، ضرور سنئیے اور شئیر کیجئیے

یوٹیوب صارفین نئے ویڈیو کلپس حاصل کرنے کے لئے ہمارا آفیشل یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/c/MuhammadRazaSaQibMustafai

Muhammad Raza SaQib Mustafai

’’ باتیں سنئیے حضور ﷺ کے مبارک دل کی ‘‘
سنئیے اور ایسے نبی ﷺ کے امتی ہونے پہ ناز کیجئیے

یوٹیوب صارفین نئے ویڈیو کلپس حاصل کرنے کے لئے ہمارا آفیشل یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/c/MuhammadRazaSaQibMustafai

Muhammad Raza SaQib Mustafai

’’ نبی کریم ﷺ تمہارے لئیے جنت چھوڑ کر آ گئے ‘‘
امت سے محبت کا نایاب اور انمول باب ، ضرور سنئیے اور شئیر کر کے محبتِ رسول ﷺ پھیلانے میں شامل ہو جائیں

Muhammad Raza SaQib Mustafai

’’ ڈیڈھ اینٹ کی مسجد بنا کر امت کو تقسیم نہ کرو ‘‘
اتحاد امت کا سب سے مضبوط ذریعہ کونسا ہے ؟ ضرور سنئیے اور شئیر کیجئیے

اور یوٹیوب صارفین نئے ویڈیو کلپس حاصل کرنے کے لئے ہمارا آفیشل یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/c/MuhammadRazaSaQibMustafai

Muhammad Raza SaQib Mustafai

’’ اگر ماں باپ اس وجہ سے پریشان ہیں تو پھر مبارک ہو ۔ ۔ ۔ ‘‘
فکر انگیز پیغام ، ضرور سنیں اور شئیر کرکے اصلاح امت میں حصہ دار بن جائیں

اور یوٹیوب صارفین نئے ویڈیو کلپس حاصل کرنے کے لئے ہمارا آفیشل یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/c/MuhammadRazaSaQibMustafai

Rizwan .Kayani

سعودی گورنمنٹ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو کا اردو ترجمہ
حجرہ مبارکہ کے اندر کیا ہے؟
کیا کسی نے رسول اکرمﷺ کا مرقد مبارک دیکھا ہے
رسول اکرمﷺ کی قبر مبارک کی مبینہ تصاویر کی حقیقت کیا ہے
دیکھئے ویڈیو

Abdul Sattar Khan

شیشان کے صدر نے سعودی حکومت سے اپیل کی
کہ ان کی والدہ کعبہ کے اندر نماز پڑھنے کی خواہش رکھتی ہیں
سعودی حکومت نے ان کی خواہش پوری کر دی
دیکھئے روح پرور ویڈیو

Muhammad Raza SaQib Mustafai

’’ دنیا کو کتنی اہمیت دی جائے اور دنیا داری کتنی رکھی جائے ؟ ‘‘
علالتِ طبع ، شدید تھکاوٹ ،مسلسل نیند کی کمی کے باوجود قرآن و سنت کی روشنیاں بانٹنے کے لئے جہد مسلسل

Shah

کمال کردیا مولوی صاحب نے دل خوش کردیا ایک دفعہ نہ سنا تو کچھ بھی نہ سنا شیئر کرنے کا کہنا ہی نہیں پڑیگا ایک دفعہ سن تو لیں

Muhammad Raza SaQib Mustafai

’’ فطری عقائد کیا ہیں ؟ اور عقائد میں بگاڑ کب اور کیسے پیدا ہوتا ہے ؟ ‘‘
ضرور سنئیے اور شئیر کیجئیے ۔

اور یوٹیوب صارفین نئے ویڈیو کلپس حاصل کرنے کے لئے ہمارا آفیشل یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/c/MuhammadRazaSaQibMustafai

Muhammad Raza SaQib Mustafai

" حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی بے مثال شرم و حیا اور آپکا عظیم اعزاز "
ضرور سنئیے اور شئیر کیجئیے

اور یوٹیوب صارفین نئے ویڈیو کلپس حاصل کرنے کے لئے ہمارا آفیشل یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/c/MuhammadRazaSaQibMustafai

ھرثہ بہ پکی اووینئ

True

ماما صحیئ وائی کنہ۔۔۔ملگروں کمینٹ کوئی ضرور یارانوں۔

Shere e gonda

Jada se jada share karo please

Ishé Smith

Haha

The last guy tho lol

Videos

Hahahah

Buhahahahahahaha

ګل يوسفزے Gull.Yousafzai

د مسافرو له پاره

UrduWire.com

جھوٹ پر مبنی نہایت سچی ویڈیو : دیھکنا مت بھولیں

I Love You

یا ا لله هما ر ی خطا ییا ن معا ف فر ما ...

Maulana Tariq Jameel

BinDas LoG

بڑے غصے سے میں گھر سے چلا آیا ..
اتنا غصہ تھا غلطی سے پاپا کے جوتے پہن کے نکل گیا
میں آج بس گھر چھوڑ دوں گا، اور تبھی لوٹوگا جب بہت بڑا آدمی بن جاؤں گا ...
جب موٹر سائیکل نہیں دلوا سکتے تھے، تو کیوں انجینئر بنانے کے خواب دیکھتے ہیں .....
آج میں پاپا کا پرس بھی اٹھا لایا تھا .... جسے کسی کو ہاتھ تک نہ لگانے دیتے تھے ...
مجھے پتہ ہے اس پرس میں ضرور پیسوں کے حساب کی ڈائری ہوگی ....
پتہ تو چلے کتنا مال چھپا رکھاہے .....
ماں سے بھی ...
اسے ہاتھ نہیں لگانے دیتے کسی کو ..
جیسے ہی میں عام راستے سے سڑک پر آیا، مجھے لگا جوتوں میں کچھ چبھ رہا ہے ....
میں نے جوتا نکال کر دیکھا .....
میری ایڑی سے تھوڑا سا خون رس آیا تھا ...
جوتے کی کوئی کیل نکلی ہوئی تھی، درد تو ہوا پر غصہ بہت تھا ..
اور مجھے جانا ہی تھا گھر چھوڑ کر ...
جیسے ہی کچھ دور چلا ....
مجھے پاوں میں گیلا سا محسوس ہوا، سڑک پر پانی پھیلا ہوا تھا ....
پاؤں اٹھا کے دیکھا تو جوتے کے تلوےپھٹے ہوئے تھے .....
جیسے تیسے لنگڑا لنگڑاكر بس سٹاپ پہنچا تو پتہ چلا بس ایک گھنٹہ لیٹ ہے۔۔۔
میں نے سوچا کیوں نہ پرس کی تلاشی لی جائے ....
پرس کھولا، ایک پرچی دکھائی دی، لکھا تھا ..
لیپ ٹاپ کے لئے 40 ہزار قرضے لئے
پر لیپ ٹاپ تو گھر میں صرف میرے پاس ہے؟
دوسری ایک چٹ مڑی تڑی دیکھی، اس میں ان کے آفس کی کسی شوق ڈے کا لکھا تھا
انہوں نے شوق لکھا "اچھا جوتے پہننا" ......
اوہ .... اچھے جوتے پہننا ؟؟؟
پر انکے جوتے تو ........... !!!!
ماں گزشتہ چار ماہ سے ہر پہلی کو کہتی کہ نئے جوتے لے لیجئے ...
اور وہ ہر بار کہتے "ابھی تو 6 ماہ جوتے اور چل چاینگے .."
میری سمجھ میں آب آیا کہ کیسے چل جایئینگے
...... تیسری پرچی ..........
پرانا سکوٹر دیجئے ایکسچینج میں نئی موٹر سائیکل لے جائیں ...
پڑھتے ہی دماغ گھوم گیا .....
پاپا کا سکوٹر .............
اوه خدایا
میں گھر کی طرف بگٹٹ بھاگا ........
اب پاوں میں وہ کیل نہیں چبھ رہی تھی ....
گھر پہنچا .....
نہ پاپا تھے نہ سکوٹر ..............
اوه نو
میں سمجھ گیا کہاں گئے ....
میں بھاگا .....
اور
ایجنسی پر پہنچا ......
پاپا وہیں تھے ...............
میں نے ان کو گلے سے لگا لیا، اور آنسووں سے ان کا کندھا بھیگ گیا ..
..... نہیں ... پاپا نہیں ........ مجھے نہیں چاہئے موٹر سائیکل ...
بس آپ نئے جوتے لے لو اور مجھے اب بڑا آدمی بننا ہے ..
وہ بھی آپ کے طریقے سے .....
۔
"ماں" ایک ایسی بینک ہے جہاں آپ ہر احساس اور دکھ جمع کر سکتے ہیں ...
اور
"پاپا" ایک ایسا کریڈٹ کارڈ ہے جو بیلنس نہ ہوتے ہوئے بھی ہمارے خواب
پورے کرنے کی کوشش کرتا ہے.

معصوم

Darsequran.com

"Hazrat Umar RA Ki Shahadat Ka Waqia"
Mufti Syed Adnan Kakakhel
Short Clip#1510471

Perak Today

SUBAHANALLAH

Subhanallah. Sesungguhnya Islam itu indah.

NewsToday

Well done

ہم پاکستان گئے تو خالی ہاتھ نہیں جائے گے تاج کو بھی لے جایں گئے لال قلعے بھی لے جایں گے :اکبر الدین اویسی کو ایسی تقرر کرنی چاہیے ؟

BinDas LoG

یہ ویڈیو خود بهی دیکهیں اور شئیر کریں
شاید کسی گهمنڈی (مغرور آفیسر)کو عقل آجائے اور غریب کے آنگن میں خوشیاں لوٹ آئیں!!!
پلئیز شیئر ضرور کریں

#TeamBinDasLoG

Urdu News(KSA)

SUBHANALLAH

ایک بس میں بہت سارے قاری صاحباں پوری دینا کےمختلف ممالک سے جمع ھوئے۔ اور پھر ایک عجیب خوش کن واقعہ رونما ھوا۔ آپ بہی دیکھیں،

اور شیر کریں،

ScOrpiOo

Islamabad Today

جن کو اچها نہ لگے میں معذرت چاهتا ہو ....

SUBHANALLAH

جنرل ضیاء الحق کو خانہ کعبہ میں امامت کروانے کا اعزاز اس وقت حاصل ہوا جب عین نماز کے وقت امام کعبہ امامت کے مصلے سے یہ کہتے ہوئے ہٹ گئے کہ مسلمانوں کے امام تو جنرل صاحب آپ ہیں آپ امامت کروائیں پھر جب انہوں نے نماز میں قرآن پاک کی تلاوت شروع کی تو آنکھوں سے آنسووں کی جھڑیاں اور ہچکیاں بندھ گئیں جنرل صاحب خود بھی روئے اور ان کی اقداء میں نماز پڑھنے والوں پر بھی رقعت طاری ہوگئی ۔

پھر ایک مرتبہ آپ مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ پر حاضر ہوئے ۔ تو گورنر مدینہ نے آپ سے درخواست کی کہ اگر روضہ رسول ﷺ کے اندرجانے کے لیے انہیں بلاوا آئے تو وہ انہیں بھی ساتھ اندر لے جائیں جنرل صاحب نے کہا آپ تو مدینہ کے گورنر ہیں آپ جب چاہیں روضہ رسول میں جاسکتے ہیں گورنر مدینہ نے کہا نہیں ایسا نہیں ہے بلکہ وہی شخص روضہ مبارک کے اندر جاسکتا ہے جس کو خود نبی کریم ﷺ بلاتے ہیں ۔چنانچہ بلاوا آنے پر روضہ مبارک کا درواز ہ کھول دیاگیا اور جنرل صاحب گورنر مدینہ اور رفقاء کے ساتھ روضہ مبارک کے اندر گئے اور اتنا روئے اتنا روئے کہ ہچکی بندھ گئی امت مسلمہ اور پاکستان کے لیے دعا کرکے جب جنرل ضیا ء الحق روضہ مبارک سے باہر نکلنے لگے تو روضہ اطہر کے دروازے کے چابی برداروں نے جنرل صاحب کا بازو پکڑ لیا اور ان سے کہا کہ دوبارہ حضور ﷺ کے روضہ مبارک کے اندر جائیں اور سلام عرض کریں اس طرح جنرل ضیاء الحق واحد مسلمان حکمران ہیں جنہیں ایک ہی روز میں دو مرتبہ روضہ رسول ﷺ کے اندر جانے کی سعادت حاصل ہوئی ۔یہی نہیں دو مرتبہ نبی کریم ﷺ کا پیغام جنرل ضیاء الحق کو پہنچایا گیا ایک مرتبہ مولانا فقیر محمد( جو ولی کامل کے مرتبے پر فائز ہیں ) مدینہ شریف میں روضہ مبارک پر مراقبہ ہوئے تو حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا جنرل ضیاء الحق کو میرا سلام پہنچا دو او ران سے یہ بھی کہہ دو کہ اسلامی نظام کے نفاذ میں دیر نہ کریں ۔پاکستان واپسی پر یہ پیغام مولانا فقیر محمد نے جب جنرل ضیاء الحق کو پہنچایا تو جنرل صاحب کی آنکھوں سے آنسووں کی جھڑی لگی رہی یہی وجہ ہے کہ وہ نفاذ اسلام کے لیے بہت جلدی میں تھے ۔ یہ واقعہ جنرل محمد ضیاء الحق کی شہادت سے آٹھ ماہ پہلے کا ہے ۔

(شیخ القرآن حضرت مولانا غلام ﷲ خان صاحب مرحوم رحمتہﷲ علیہ (بائیں سے پہلے بغیر عینک کے) اور مولانا عبداللہ شہید رحمتہﷲ علیہ کے ھمراہ)

Want your school to be the top-listed School/college in Doha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Now Rayyan
Doha
QATAR
Other Education in Doha (show all)
Regency Training Center Regency Training Center
3rd Floor, Regency Travel & Tours, Suhaim Bin Hamad Street
Doha, 9012

Regency Training Center, - Qatar's leading training institute, welcomes you to join the IATA authorised Travel Courses. Gear up for a global career.

المراجعة الدورية المراجعة الدورية
Doha, 9425

المراجعة الدورية

Awan Qatar Awan Qatar
Doha

مجموعة أوان العالمية http://www.awanqa.com

TEDxAlDafnaED TEDxAlDafnaED
Qatar National Library
Doha, 00974

Nour Academy Nour Academy
Doha

Nour Networking Academy

Qatar Education Nursery Qatar Education Nursery
Al Aziziyah - Infront Of Villaggio - Qatadah Street, Villa No. 3
Doha

Homey Nursery Homey Nursery
25.251227, 51.4626
Doha

You are welcome to drop by the nursery during normal working hours . See location map herehttps://www.google.com/maps/place/Homey+Nursery/@25.251212,51.

6 Tantalum Page 6 Tantalum Page
Doha

Grade VI/6 Tantalum Section Page. We post/say things needed and things to do, like assignments, projects, etc.

Cambridge Doha Cambridge Doha
Doha ,qatar
Doha, 93795

Cambridge Doha Academy for Training (CDAT) is an official affiliate for Cambridge College of Business Britain (CCB)

Future Bridge Academy Future Bridge Academy
Al Rayyan St, C Ring Rd 231, Zone 38, Al Suhaim Tower No 103, Office 409, Al Sadd, Doha
Doha

FBA was designed in March 2016. It took days of hard-working to introduce the base of a future polytechnic institute into reality which would contribute to Qatar National Vision 2030 by unlocking hidden potentials in Qataris and Resident of the state.

Tender and Care Kindergarten ..روضة العطاء والرعاية الخاصة Tender and Care Kindergarten ..روضة العطاء والرعاية الخاصة
معيذرالشمالي شارع الدلو قريب من دوار جسر اسطنبول داخلة استديو مترو تالت فيلا علي ايدك الشمال روضة العطاء والرعاية
Doha

For more information: Tele:44423115//44423117 Mob:50304962 E.mail:[email protected]